Kamran Yousuf
-
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، ولی عہد سے ملاقات ہوگی
وزیراعظم دورہ سعودی عرب کے بعد جمعرات 31 اکتوبر کو قطر جائیں گے
-
6 ہفتے بیت گئے پاکستان افغانستان کیلیے نمائندہ مقرر نہ کرسکا
ٹی ٹی پی کی حمایت ترک نہ کرنے کی بنا پر پاکستان افغان حکومت کے ساتھ تعلقات کو توسیع دینے سے گریز کر رہا ہے
-
پاکستان کی سفارتی فتح چین روس ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق
طالبان افغان سرزمین دوسرے ممالک کیخلاف استعمال نہ ہونے دینے کے اپنے وعدوں کی پاسداری کریں
-
گوادر میں بحری اڈہ بنانے کیلیے چین کیساتھ خفیہ سمجھوتے کا دعویٰ بے بنیاد دفتر خارجہ
ذرائع نے کہا کہ سی پیک کا واحد مقصد اقتصادی ہے اور اس کے aسٹریٹجک ڈیزائن کے بارے میں دعوے سراسر غلط ہیں
-
پاکستان امریکا کیساتھ دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خواہاں
انہوں نے افغانوں کی امریکہ میں آبادکاری کے حوالے سے پاکستان کی مسلسل مدد پر شکریہ ادا کیا
-
حسینہ کے بعد پاک بنگلہ دیش روابط میں بہتری کی امیدیں
مبصرین کے مطابق تلخ تاریخ کے باوجود بنگلہ دیش میں پاکستان کیلئے خیرسگالی کے جذبات پائے جاتے ہیں
-
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاسبھارت صرف آن لائن شریک ہوگا
شنگھائی تعاون تنظیم کو اکثر نیٹو جیسے مغربی اتحادوں کے خلاف توازن کے طور پر دیکھا جاتا ہے
-
بلوچستان مشتبہ دہشتگردوں کو 3 ماہ قید میں رکھنے کیلیے حراستی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ
سیکیورٹی اداروں کو خصوصی اختیارات دیے جائینگے، مشتبہ شہری کو بغیر ایف آئی آر یا وارنٹ تین ماہ قید میں رکھا جاسکے گا
-
عزم استحکام پاکستان کا افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے خلاف نیا سفارتی منصوبہ
پاکستان افغان طالبان کو ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کے لیے قائل کرنے کے لیے چین کی مدد بھی لے گا، ذرائع
-
پاکستان کی یوکرین امن کانفرنس میں عدم شرکت کا امکان
کانفرنس 15اور 16جون کوسوئٹزرلینڈ میں ہوگی، پاکستان اپنی غیرجانبداری برقرار رکھے گا