نعمان شیخ
-
لاہور میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
ڈولفن پولیس نے بروقت کارروائی کر کے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی، بچی ورثا کے حوالے
-
چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کے دوران جدید اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی استعمال ہوگی
ٹیموں کیلئے اسٹیڈیم کو فُل پروف بنانے کیلئے انتظامات مکمل
-
لاہور؛ صدر بازار میں دکان میں سلنڈر دھماکا
ریسکیو 1122 کے مطابق دھماکے کے بعد لگنے والے آگ بھجائی جا رہی ہے
-
لاہور میں غیرت کے نام پر قتل کا مقدمہ 14 سال بعد درج
پہلی بیوی صوفیہ کو اس کے والد اور چچا نے قتل کر کے لاش نہر میں بہا دی تھی، شوہر کا الزام
-
لاہور؛ منشیات کے ڈیلر میاں بیوی گرفتار، 45 کلو افیون برآمد
ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی پولیس تحویل میں لے لی گئی، پولیس
-
لاہور؛ پیٹرول پمپ پر ڈاکوؤں کی جدید اسلحے کیساتھ ڈکیتی، 42لاکھ لوٹ لیے، فوٹیج بھی سامنے آگئی
واردات کے دوران ایک ڈاکو نے ہتھوڑے سے سیف توڑی جبکہ دو ڈاکوؤں نے ملازمین پر اسلحہ تان کر رکھا
-
لاہور: لین دین کے تنازع پر کاریگر نے دکان مالک کو قتل کر کے خودکشی کرلی
پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت شاہد اور ساجد کے ناموں سے ہوئی ہے
-
لاہور میں آئی جی پنجاب کے گھر کے قریب ڈکیتی کی واردات
مسلح افراد ملازمین سے موبائل فون اور نقدی چھین لی
-
لاہور؛ اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی کے دوران ایس ایچ او زخمی
ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تھانیدار عاصم کو دو گولیاں لگیں، پولیس
-
راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، سیفٹی فیوز وائر، رائفلیں، آئی ای ڈی بم، گولیاں اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا