Zafar Bhutta
-
پٹرولیم شعبے کو ڈی ریگولیٹ اور گیس کی یکساں قیمتوں پر غور
حکومت غور کررہی ہے کہ ریفائنری سے متعین ہونے والی پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کو مارکیٹ پر چھوڑ دیا جائے
-
موٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ
جہاں 39 روپے 75 پیسے فی یونٹ کے حساب سے چارجز وصول کیے جائیں گے
-
سعودی سرمایہ کار پالیسیوں کے عدم تسلسل پر معترض
اس بات کو یقینی بنایائے جائے کہ ایک بار ہونے والے معاہدوں کو ہر صورت پایہ تکمیل کو پہنچایا جائے
-
چینی سرمایہ کارفرم پاکستان ریفائنری کو 1 ارب ڈالر دینے پر رضامند
اسٹیٹ بینک نے ریفائنریز سمیت پرائیویٹ سیکٹر کو سرمایہ کاری کیلیے ڈالر رکھنے کی اجازت دے رکھی ہے
-
پاکستان جلد جنوبی امریکی ممالک کو مصنوعات برآمد کرے گا
جنوبی امریکی تجارتی بلاک ابتدائی طور پر ترجیحی تجارتی معاہدے پر متفق ہے
-
نیٹ میٹرنگ مخالف پراپگینڈے کے پیچھے ڈسکوز اور آئی پی پیز گٹھ جوڑ
نجی بجلی گھر کیپیسٹی پیمنٹ مد میں صارفین سے 2800 ارب سالانہ نچوڑ رہے ہیں
-
تقسیم کارکمپنیوں کا بجلی 248 روپے یونٹ مہنگی کرنیکا مطالبہ
اپریل 2024 کیلیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں اضافی چارجز وصول کرنیکی اجازت مانگ لی
-
پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
غیر ملکی کمپنیوں کو واجبات ادائیگی کیلیے 75 ارب کی ٹیرف ڈفرینشل سبسڈی دی جائے
-
کفایت شعاری کی نفی وزیراعظم آفس کے افسران کیلیے 4 اضافی تنخواہوں کی منظوری
ادائیگی بینکوں سے 23 فیصد شرح سود پر قرض لیکرہوگی، فیصلہ عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف، ذرائع
-
گیس بحران ایک ارب ڈالر کی مہنگی آر ایل این جی کا بوجھ گھریلو صارفین پر ڈالا جائیگا
تیل اور گیس کے سرکاری ادارے 710 ارب کے سرکلرڈیٹ تلے دب چکے