صفدر عباس رضوی
-
مالی بحران میں شدت؛ وزارت تعلیم نے وفاقی اردو یونیورسٹی کا جلسہ تقسیم اسناد منسوخ کردیا
جلسہ تقسیم اسناد 13 برس بعد گورنر ہاؤس کراچی میں ہونی تھی جس میں گورنر سندھ کو بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرنی تھی
-
لاء یونیورسٹی؛ انٹرویوز میں 49 مارکس لینے والے امیدوار کو وائس چانسلر لگانے کی تیاری
محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے کلیئرنس کے بعد سابق ریٹائر افسر عبدالرحیم سومرو کی تعیناتی کی سمری وزیراعلٰی کو بھجوادی
-
سندھ میں درسی کتب کی اشاعت میں تاخیر؛ پریکٹیکل بکس بازار میں ناپید، کالجوں میں لیبس کا عمل متاثر
میری معلومات کے مطابق تمام پریکٹیکل بکس مارکیٹ کو دے دی گئی ہیں، چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ
-
کراچی؛ سرکاری کالجوں کا تدریسی و غیرتدریسی عملہ اکیڈمک اوقات میں موجود نہیں ہوتا، ریجنل ڈائریکٹر
عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ سمیت کلاسز کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے ڈیوٹی پر موجود رہیں
-
کراچی کے بڑے کالجز کا میرٹ 25 برس میں پہلی بار ریکارڈ حد تک گرگیا
بینچ مارک سمجھے جانے والے کالجز میں اے ون گریڈ سے نیچے داخلے دیے گئے
-
حکام کی عدم توجہی سے ایجوکیشن کالجوں میں اکیڈمک معیارات متاثر
مسائل کے سبب ایجوکیشن کالجوں کا معیار دن بدن گر رہا ہے اور وہاں طلبہ کا ڈراپ آؤٹ مسلسل بڑھ رہا ہے
-
کیمبرج امتحانی بورڈ کا پاکستان میں شیڈول کے مطابق امتحانات لینے کا اعلان
کیمبرج امتحانات کا انٹرنیشنل ٹائم ٹیبل 18ماہ کے عرصے کے لیے بنایا جاتاہے لہذاہم اسے تبدیل کرنے سے قاصرہیں، عظمیٰ یوسف
-
کشکول توڑکر فیصلے کرنے کی ضرورت ہے دوسرے ملکوں سے روابط بڑھانا ہونگے
عالمی امور پر نظر رکھنے والی شخصیات کی ایکسپریس فورم میں گفتگو