Salman Siddiqui
-
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ترسیلات زر میں نمایاں اضافے نے مسلسل دوسرے ماہ کرنٹ اکاؤنٹ کو سرپلس رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے
-
راست کے ذریعے16دن میں1 ہزار ارب روپے کی ریکارڈ ٹرانزیکشنز
اسٹیٹ بینک نے پہلے پرسن ٹو پرسن ادائیگی کا سسٹم شروع کیا تھا، لیکن اب اس کو بڑھا کر پرسن ٹو مرچنٹ کردیا گیا ہے
-
پاکستان اور عرب ممالک میں پاکستانی کرنسی میں لین دین ممکن
راست اور عرب مانیٹری فنڈ بونا کے اشتراک سے آن لائن ادائیگیاں کی جاسکیں گی
-
عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
پاکستان کے ڈالر بیسڈ یوروبانڈ اور روپیہ بیسڈ ٹی بلز میں سرمایہ کاری میں اضافے کا رجحان
-
کسانوں کا گندم نہ خریدنے کی پالیسی پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ
حکومت کے اس فیصلے نے ملک کے 24 کروڑ عوام کی فوڈ سیکیورٹی کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے
-
پاکستان سے غیرملکی سرمایہ کاری کے انخلا کا پروپیگنڈہ افسانہ قرار
گزشتہ 18 ماہ کے دوران 11غیرملکی کمپنیوں نے انخلا کیا، ان کی جگہ لینے کیلیے 16 کمپنیاں تیار
-
گورنر اسٹیٹ بینک کا محفوظ بینکنگ کے تسلسل پر اظہار تحفظات
اسٹیٹ بینک نے 2008ء میں ریئل ٹائم گراس سیٹلمنٹ سسٹم جسے ’پرزم‘ کہا جاتا ہے نافذ کیا
-
حکومت نے ڈومیسٹک قرضوں کی ری پروفائلنگ شروع کردی
حکومت کی طرف سے قرضوں کی واپسی کے بعد بینکوں کی لیکویڈیٹی میں اضافہ ہوا ہے
-
بارشوں سیلاب ناقص حکومتی پالیسیوں سے زرعی پیداوار متاثر
کاشتکار گندم کی کاشت میں 10 سے 20 فیصد تک کمی کریں گے اور دیگر نقد آور فصلوں کو ترجیح دیں گے
-
پاکستان کے عالمی بانڈز کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان
آئی ایم ایف کے اعلان کے بعد اب بہتری کے آثار نظر آنا شروع ہوگئے ہیں