میاں عمران احمد
-
حکومتی مبارکبادیں اور عوامی حالات
عام آدمی کو جو حساب کتاب سمجھ آتا ہے وہ یہ ہے کہ خمیری روٹی پندرہ روپے کی مل رہی ہے۔
-
پروپیگنڈا کا بے تاج بادشاہ
آپ پاکستان کے سیاسی نقشے کے اجرا کو ہی دیکھ لیں۔ ایک طوفان بدتمیزی امڈ آیا ہے۔ حکومت کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
-
ٹیکس ڈپارٹمنٹ میں اصلاحات
پالیسی بنانے کے لیے صرف ایف بی آر پر انحصار کرنا عبث ہے۔
-
داتا صاحب کا عرس اور پیر سید سعیدالحسن صاحب کی خدمات
پنجاب کے موجودہ وزیر اوقاف و مذہبی امور پیر سید سعید الحسن عرس کے تینوں دن دربار میں موجود رہے
-
جنگ کے علاوہ کوئی آپشن ہے تو بتائیے
خان صاحب! آپ صرف یہ بتائیے کہ جنگ کے علاوہ وہ تمام ممکنہ آپشن کیا ہیں جو ابھی تک آپ نے استعمال نہیں کیے؟
-
اگر ایران سعودی جنگ ہوئی تو نتیجہ کیا ہوگا
سعودی عرب کو ایران سے لڑوا کر امریکا ایران کی دفاعی صلاحیت کا اندازہ لگانا چاہتا ہے
-
مسئلہ کشمیر کا فوری حل چور کو پکڑ کر چھترول کی جائے
ہندوستان یہ فیصلہ اسی وقت واپس لے گا جب کشمیر کے اندر سے ایسی مزاحمت ابھرے کہ دنیا ماضی کی مزاحمتوں کو بھول جائے
-
کھلی تجوری رکھ کر چوری کا گلہ کیوں
کچھ باتیں اسٹبلشمنٹ نے عمران خان کی مانیں اور کچھ عمران خان نے اسٹبلشمنٹ کی مان لیں
-
دنیا ہم پر ہنس رہی ہے
جن قوموں کے حکمران ذاتی فائدوں کےلیے اپنا ضمیر گروی رکھ دیتے ہیں ذلت، رسوائی ان کے عوام کا مقدر بن جاتی ہے
-
اکلوتی باعزت سرکاری نوکری
یہ جرائم کرنے کے بعد بھی آپ کو کوئی سزا نہیں ہوگی بلکہ آپ کو آئینی اور قانونی تحفظ حاصل ہوگا