مفتی محمد وقاص رفیع
-
ماہ ذی قعدہ کی فضیلت
اﷲ تعالیٰ نے ماہِ ذی قعدہ کو خصوصی شرف و فضیلت بخشی ہے اور اس کو ان چار مہینوں میں شامل فرمایا ہے
-
حُسن نیّت: ہم دردی، اخلاص و ایثار کا جوہر
’’اﷲ تعالیٰ وہی عمل قبول کرتا ہے، جس کی بنیاد خلوص پر ہو۔‘‘
-
خاموشی اور زبان کی حفاظت
حضوراکرمﷺ نے ارشادفرمایا کہ جوشخص اﷲ تعالیٰ پر اورآخرت کے دن پرایمان رکھتا ہوتو اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے یاخاموش رہے
-
حقیقتِ علم تعبیرالرؤیا
اپنا خواب کسی دوست صالح یا عالم باعمل یا صاحب ذی رائے کے سوا کسی سے بیان نہیں کرنا چاہیے
-
حضورِ اقدس ﷺ کی پسندیدہ اشیائے خور و نوش
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ ﷺ حلوہ اور شہد پسند فرماتے تھے
-
سخی کے لیے خُوش خبری
جو ہم نے آخرت کے لیے بھیج دیا وہ پالیا اور جو دُنیا میں کھالیا وہ نفع میں رہا اورجو کچھ چھوڑآئے وہ نقصان میں رہا
-
تحائف دینے کی فضیلت اور آداب
رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم ہے: ’’ایک دوسرے کو تحفے دیا کرو (تاکہ) باہمی محبت قائم ہوسکے۔‘‘
-
خاموشی اور زبان کی حفاظت
حضرت انس بن مالک رضی اﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ کوئی بندہ اس وقت تک متقی نہیں بن سکتا جب تک وہ اپنی زبان کی حفاظت نہ کرے
-
اخلاص اور حُسن نیّت
’’اے رسول (ﷺ)!
لوگوں کو بتا دو کہ جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے تم اسے چھپاؤ یا ظاہر کرو، اﷲ اسے جان لے گا۔‘‘ -
تصوّف و سلوک اور تزکیۂ نفس
باطنی گناہ قلب کے وہی گناہ ہیں جن کے متعلق ابتدا میں عرض کیا گیا ہے کہ وہ ہمارے تمام ظاہری گناہوں کا منبع ہیں