US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
لفظ شہادت کے ساتھ کسی کی تصدیق کرنے یا سچی خبر دینے کو شہادت یا گواہی کہتے ہیں۔
آپ کی گالی انسانوں کو آپ کا دشمن بنا دیتی ہے اور آپ کی دعا دنیا بھر کو دوست بنا دیتی ہے۔
محبت و پیار کے رشتے منقطع ہوجاتے ہوں اور باہمی خون خرابہ کا آغاز ہوجائے۔
انسانی زندگی کے کسی شعبے میں سیاسی، معاشی، قانونی اور اخلاقی جہاں کوئی کجی، خامی، افراط و تفریط پائی جاسکتی ہے۔
آپؐ اپنے ہاتھ سے کپڑے سیتے اور پیوند لگاتے، گھر کے کاموں میں خدام کے ساتھ شریک ہوجاتے
دوستی پاک، صاف اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کی جائے تو دنیا میں کامیابی اور آخرت میں سربلندی کی علامت ہے۔
ہم دین، ایمان اور اسلام کو پہچاننے کے لیے حضور اکرمؐ کی ذات گرامی کے محتاج ہیں۔
آپؐ نے آکر خون کے پیاسوں کے درمیان الفت و محبت پیدا کر دی۔