علامہ محمد تبسّم بشیر اویسی
-
ایثار و قربانی
’’جو رزق تجھے عطا کیا گیا ہے اسے چُھپا کر نہ رکھ اور جو کچھ تجھ سے مانگا جائے اس میں بخل سے کام نہ لے۔‘‘
-
اعتدال کی راہ اپنائیے۔۔۔۔۔
کسی بھی عمل میں پستی اور بلندی ہمیشہ قائم نہیں رہتی اِن دونوں کا درمیانی راستہ اعتدال ہے۔
-
اتحاد امت
اسلام، ملّت اسلامیہ میں یک جہتی کی وہ فضا دیکھنے کا خواہاں ہےجو تمام تفرقات سے پاک ہو، جہاں اخوّت ہو۔
-
اسوۂ حسنہ ﷺ
خاتم النبیین رسول کریمؐ کا ہر عمل، دین، ایمان اور اسلام کی حسین ترین تشریح ہے
-
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے ۔۔۔
’’اس شخص پر انتہائی تعجّب ہے جو جنّت پر ایمان رکھتے ہوئے دنیا کے حصول میں سرگرم رہے۔‘‘
-
حج بیت اﷲ اتحاد اُمّت کا مظہر
اسلام دین فطرت ہے یہ انسانیت کے لیے خداوندِکریم کا آخری پیغام اور سب سے بڑا انعام ہے
-
ذخیرہ اندوزی
جو شخص لوگوں کی تنگی کے باوجود چالیس روز تک غلّہ روکے رکھتا ہے وہ اﷲ تعالیٰ سے کٹ گیا اور اﷲ تعالیٰ اس سے بَری ہے۔
-
مطالباتِ جہیز کی آفات
ظلم و ستم کے طریقوں اور ناجائز رسوم کو اپنا کر بھیک کی طرح جہیز مانگ کر جمع کرنا کوئی شریفانہ طریقہ نہیں
-
اسلام میں گواہی کی اہمیت
اگر محض دعوے اور بیان کی رُو سے کسی کی کسی بھی چیز پر حق، ثابت ہو جایا کرے تو دنیا سے امان اُٹھ جائے۔
-
’’ ایک چُپ سو سُکھ ‘‘
زبان سب سے زیادہ ضرر رساں اور خطرناک ہے۔