US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ہم دیکھ سکتے ہیں کہ یہ مقتدر اقوام ایک طرف صارفیت کو فروغ دے کر ساری دنیا کو اپنے لیے بازار بنانے کی خواہاں ہیں۔
ہم اپنے معاشرے کی خرابیوں کی بہت شکایت کرتے ہیں۔ کوئی مضائقہ نہیں، کرنی بھی چاہیے۔
ہمارے یہاں نوآبادتی عہد سے آج تک انگریزی مقتدرہ اشرافیہ کی زبان سمجھی ہی نہیں جاتی۔
یہ حقیقت اپنی جگہ ناقابلِ تردید ہے کہ بڑا اور زندہ ادب لازمانی اور لامکانی ہوتا ہے۔
افسوس حکومتی سطح پر اس قوت کو مفید طریقے سے استعمال میں لانے کے لیے قاعدے سے منصوبہ بندی تک نہیں کی گئی۔
ایک زمانہ تھا جب اس قبیل کی باتیں، خیالات اور تقریریں بہت فیشن میں تھیں۔
ہر عہد کے کچھ مسائل بھی ہوا کرتے ہیں جو پرانے لوگوں کو اپنی نئی نسل کے افراد میں نظر آتے ہیں۔
آج کا سیاسی تناظر تو اس قدر دگرگوں ہے کہ اُسے دیکھ کر وحشت نہ ہو، یہ ممکن نہیں۔
فرد اور شے کے مابین یہی مٹتا ہوا فرق اس حقیقت کی نشان دہی کرتا ہے کہ دنیا کس طرف جارہی ہے۔
انسانی زندگی میں وجودی ضرورتوں کی نفی کی جاسکتی ہے اور نہ ہی روحانی تقاضوں کو فراموش کیا جاسکتا ہے۔