حسیب حنیف
-
انکم سپورٹ پروگرام میں خواتین کے بینک اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ
قائمہ کمیٹی کا اجلاس، یہ اچھا منصوبہ ہے مگر غریبوں کو جس طرح پیسہ ملنا چاہیے ویسا نہیں مل رہا، رکن شگفتہ جمانی
-
پی اے سی نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دیدیا
ایف بی آر ہر بندے سے پوچھے کہ آپ انکم ٹیکس کتنا دیتے ہیں، گھر اور پلازہ کیسے خریدا؟ چیئرمین پی اے سی
-
5 ارب کا رمضان پیکیج 2 طبقات میں تقسیم ہوگا یوٹیلیٹی اسٹورز
بی آئی ایس پی ایک ارب 15 کروڑ، عام صارفین کو 3 ارب 84 کروڑ کا ریلیف ملے گا
-
پی اے سی نے ریٹائرڈ ججز اور جنرلز کو ملنے والی مراعات کا ریکارڈ طلب کرلیا
ملک ڈوب رہا ہے اور یہ ہزاروں لیٹر مفت تیل انجوائے کر رہے ہیں، نور عالم خان
-
ایف آئی اے کی سابق نیب چیئرمین کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
پی اے سی کی براڈ شیٹ کیس میں ملوث افسران کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی ہدایت
-
بیرون ملک نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کیلیے سفارشات تیار
اوورسیز کوٹہ 10 فیصد، سوائے کامرس باقی گروپس کے افسروں کی تعیناتی محدود کرنے کی سفارش
-
عمران خان جو بھی فیصلہ کریں ہم اُن کے ساتھ کھڑے ہیں حبہ چوہدری
فواد چوہدری کے ساتھ شہباز گل والی تاریخ دہرائی جارہی ہے، چیف جسٹس از خود نوٹس لیں، اہلیہ فواد چوہدری
-
6ماہ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام پر صرف 151 ارب 42 کروڑروپے خرچ
متعدد وزارتوں کو مختص بجٹ کا 10فیصد بھی جا ری نہیں کیا جا سکا
-
’اپٹما‘ نے کاٹن امپورٹ کیلیے امریکا سے 2 ارب ڈالرقرض مانگ لیا
سیلاب سے کپاس کی پیداوارکم ہوئی،پاکستان کوفوری قرض دیاجائے،امریکی سفیرکوخط
-
یوٹیلٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتیں بڑھنے سے اوپن مارکیٹ کے ساتھ فرق کم ہو گیا
یکم جنوری 2023 سے بنیادی اشیا کی قیمتیں بڑھا دی گئی تھیں