US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
فائیواسٹارچورنگی،سخی حسن اورکے ڈی اے چورنگی پرفلائی اوورزکی تعمیر، منگھوپیراورنشرروڈزکی تعمیرنوکی جائیگی۔
سندھ میں حلقہ بندیوں کا کام تقریباً مکمل،مجموعی طور پر قومی اسمبلی کی 61اورصوبائی اسمبلی کی بدستور 130 نشستیں رہیں گی
کراچی میں قومی اسمبلی کی نشستیں 21 اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں بڑھ کر 44 ہوجائیں گی، ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ایک قومی نشست کم
منصوبے کے ایک کنٹریکٹر سی آرایف جی میٹراکوم نے4ماہ سے ملازمین و محنت کشوں کو تنخواہ نہیں دی۔
ہینو چورنگی تا جیل چورنگی 10 کلومیٹر طویل کوریڈور کو سگنل فری بنایا جائے گا، منصوبہ مئی میں مکمل کیا جائے گا۔
فنڈز کی قلت اور دیگر وجوہات کے باعث کراچی کا 450ملین گیلن سیوریج اور صنعتی فضلہ 10سال سے سمندر میں پھینکا جارہا ہے۔
منصوبہ سرجانی ٹاؤن تا جامع کلاتھ دسمبرمیں مکمل ہونا تھا، اب فیز ون سرجانی تا نمائش چورنگی اپریل میں مکمل ہوگا۔
عدم دلچسپی،فنڈزنہ ملنے،تجاوزات،متاثرین کی نوآبادکاری میں مسائل سے2سال میں مکمل ہونیوالامنصوبہ12سال تاخیرکاشکار ہوگیا
کراچی میں سب سے زیادہ آبادی کورنگی سب ڈویژن میں ہے جو10 لاکھ71 ہزار نفوس پر مشتمل ہے
منصوبہ سست روی کا بھی شکار، پانی کے بحران سے نبردآزماکراچی کے شہریوں کو بنیادی سہولت ملنے تک مزید انتظار کرنا ہوگا