ظفر علی سپرا
-
حکومت نے مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم سیکرٹریٹ میں27مارچ 2018ء کو دن دوبجے ایک اہم ترین اجلاس بلایا گیا ہے۔
-
بلین ٹری منصوبہ صرف 40 فیصد نئے پودے لگائے گئے
بین الاقوامی ادارہ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ذریعے آزادانہ آڈٹ بھی کرایا گیا، امین اسلم
-
قائد اعظم یونیورسٹی کو الاٹ اراضی سے 214 ایکڑ غائب
1709ایکڑزمین ملنا تھی، قائمہ کمیٹی کا کمشنر اور آئی جی کے ہمراہ موقع کادورہ کرنے کافیصلہ
-
3 سال بعد بھی حلال فوڈ اتھارٹی قائم نہ ہو سکی
3 سال میں اتھارٹی کا دفتر قائم ہوا نہ ہی ویب سائٹ لانچ کی گئی اور نہ ہی کوئی اجلاس بلایا جا سکا۔
-
ایکسپریس کی نشاندہی پر حج قرعہ اندازی میں سقم افشا
پیسے نکلوانے کے اعلان سے عازمین باقی 17 فیصد کوٹا کی قرعہ اندازی سے محروم رہ سکتے تھے۔
-
پاک افغان سرحدی علاقوں میں داعش کا خطرہ
داعش میں شمولیت کیلیے بھاری رقوم کااستعمال، امریکا اوربھارتی سرپرستی وجوہ ہیں، پختونخوا حکومت کا مراسلہ
-
پی ٹی آئی مولانا سمیع الحق کو 20 اضافی ووٹ دے گی
مزید ووٹ درکارہوئے تومولانا خود انتظام کریں گے، ایم ایم اے خطرہ نہیں بن سکے گی، پرویز خٹک
-
نواز شریف کے جلسوں سے پی ٹی آئی کیمپ میں اضطراب
قائدین میں نوک جھوک، رکنیت سازی میں سست روی کارڈز اجرا میں تاخیر، کارکن بددل
-
10 ہزار فیکلٹی ممبران کو پی ایچ ڈی کرانے کا فیصلہ
پاکستان اور امریکا کے مابین نالج کاریڈور منصوبے کے تحت تمام تراخراجات ایچ ای سی برداشت کریگا۔
-
753 پانی کے برانڈز میں سے صرف 278 کے لائسنس کارآمد
222 برانڈز پر پابندی، 77 کے لائسنس کینسل،31 کا کاروبار بند کرایا گیا۔