ظفر علی سپرا
-
ڈاکٹر عاصم کی بطور چیئرمین ایچ ای سی سندھ دوبارہ تعیناتی کے احکام جاری
چیئرمین صوبائی ایچ ای سی کی 4 سالہ مدت 28 جنوری 2018ء کو ختم ہورہی تھی، تعیناتی کا نوٹیفکیشن 2 روز قبل جاری کردیا گیا۔
-
ن لیگ کا 4 سالہ دور شرح خواندگی میں صرف 2 فیصد اضافہ
پائیدارترقیاتی اہداف کے تحت2030 تک شرح خواندگی کو100 فیصد تک پہنچانا تھا،موجودہ رفتار سے مزید 20سال درکار ہیں۔
-
امریکا بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ دہشت گردی کیلیے ہے ایکسپریس فورم
بھارت کے ذریعے یا امریکا خود پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے، ماریہ سلطان
-
حالیہ احتجاجی تحریک ملکی سیاست میں تبدیلی کا باعث بن سکے گی
مختلف سیاسی رہنماؤں کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہارِ خیال
-
سیاسی صورتحال ملک کیلیے نقصان دہ سینیٹ الیکشن سبوتاژ کرنیکی کوشش ہے ایکسپریس فورم
بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پرکام پہلے سے چل رہا تھا، نعیمہ کشور، ن لیگ میں دھڑے ہیں، چوہدری الیاس مہربان
-
پیرا ایمنسٹی اسکیم کے تحت 200 تعلیمی اداروں کی تجدید
پانچویں اور آٹھویں جماعت کے12 ہزار کے قریب بچوں کو ریگولر امتحان کی سہولت میسر آئے گی۔
-
تعلیمی اداروں میں شدت پسندی اور تشدد کی روک تھام کیلیے ایڈوائزری جاری
وائس چانسلرز کمیٹی اجلاس میں طے شدہ نکات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، جامعات کی سیکیورٹی بڑھانے کی تجاویز
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ عالم اسلام کیخلاف جنگ مشرق وسطی میں بدامنی آئیگی ایکسپریس فورم
اسرائیلی لابی کا فیصلہ ہے، عبداللہ گل، حکمران قربانی دیں، زبیر فاروق
-
متحدہ مجلس عمل کو بحالی سے پہلے ہی بقاکے لالے پڑ گئے
جماعت اسلامی کی علیحدگی کی صورت میں پی ٹی آئی کے سمیع الحق سے معاملات طے
-
3سال میں 17 ارب 74 کروڑ روپے سے زائد زکوٰۃ جمع
پنجاب پہلے، سندھ دوسرے، پختونخوا تیسرے، بلوچستان چوتھے نمبر پر