US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
مسلمانوں کے لیے غیرمسلم،ترقی یافتہ،جمہوری، سیکولراورآزاد خیال ملکوں میں محض ’’نان جویں‘‘ کی خاطربس رہنادانش مندی نہیں۔
اب مسلمانوں کو سوچنا پڑے گا کہ انھوں نے کن مقاصد کے حصول کے لیے اپنا وطن چھوڑ کر یہ بے دری اختیار کی تھی۔
ظاہر ہے حکومت ان رابطوں سے بے خبر نہیں رہی ہوگی انھیں نواز شریف کی یہ ’’سیاسی سرگرمیاں‘‘ ایک آنکھ نہ بھائیں۔
پرائیویٹ اسکولوں نے اپنا نظام اپنے طور پر چلایا یہ اسکول وہ ہیں جس میں طبقۂ اعلیٰ کے بچے تعلیم پاتے ہیں۔
ہمارے سیاست دان انتخابات کے زمانے میں خصوصاً اور دیگر مواقع پر عموماً اپنی قوم کی خصوصیت کی بڑی مدح سرائی کرتے ہیں
یہ حقیقت ہے کہ زبان میں تبدیلی کی متعدد وجوہ میں سے ایک وجہ جہالت بھی ہے
کیا ہم پر یہ پابندی عائد ہوگئی ہے کہ تاریخ کو یکسر نظرانداز کرکے تاریخ و معاشرت کے خلا میں زندگی گزارتے رہیں؟
مسئلہ یہ ہے کہ تان آکر مساجد پر ہی کیوں ٹوٹتی ہے آپ خود مختلف دنوں میں مختلف بازار کھول رہے ہیں۔
ہمارے عہد کی ایک عالمی طاقت امریکا ہے جس کے سامنے کوئی ٹک نہیں سکتا۔
دفتری مناصب کے اعتبار سے بھی وہ اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائز رہے جہاں کا ماحول علم و ادب کے لیے زہر قاتل ہوتا ہے۔