راجہ کامران
-
بجلی کی قیمت میں اضافے کے صارفین پر منفی اثرات
لگتا ہے کہ حکومت کے پالیسی ساز قیمت بڑھا کر بجلی کی ترسیل میں ہونے والے خسارے کو پورا کرنا چاہ رہے ہیں
-
بجلی کی مارکیٹ میں اجارہ داری کا خاتمہ
نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کے اجارہ داری ختم کرنے کے لائسنس سے عوام کو براہ راست فوری فائدہ ہوگا؟
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کا ماحول کیوں پیدا نہیں ہورہا
پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ یہاں تمام نظام ایڈہاک ازم کی بنیاد پر چلتا ہے
-
کراچی پریس کلب کے صحافی پریشان کیوں
پریس کلب انتخابات میں مخالف جماعتوں نے جمع ہونے والے تمام کاغذات نامزدگی واپس لے لیے
-
ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثر پاکستان کی تعمیر نو اور شہری معیشت
پاکستان کو ترقی یافتہ ملکوں کی جانب سے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کی وجہ سے موسمی شدت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
-
پاکستان میں سود سے پاک معاشی نظام ممکن ہے
سودی بینکاری سے اسلامی بینکاری پر منتقل ہونا آسان کام نہیں لیکن ناممکن بھی نہیں ہے
-
احتجاج اور راستوں کی بندش
اپنے احتجاج کےلیے چند لوگ سڑک بند کرکے بیٹھ جاتے ہیں اور ہزاروں لوگ اذیت کا شکار ہوتے ہیں
-
یوٹیلٹیز کا حق راہداری اور قبضہ مافیا
حق راہ داری پر قبضے کا معاملہ شہر کے انفرااسٹرکچر کی تباہی اور سہولیات کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا کررہا ہے
-
کراچی کا کچرا حل کیا ہے
کراچی میں کچرے کے مسائل سے نجات کےلیے شہر میں انفرادی اجتماعی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے
-
پاکستانی نوجوانوں کی کارپوریٹ اہلیت
کیا پاکستانیوں کی اہلیت اتنی ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں خود کو منوا سکیں؟