ثاقب بشیر
-
شہریار آفریدی اور اہلیہ کی گرفتاری غیرقانونی قرار رہائی کا حکم
عدالت کا 7 جون تک شہریار آفریدی کو پیش نہ کرنے کی صورت میں توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
ثاقب نثار کے بیٹے نے آڈیو لیکس تحقیقات رکوانے کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا
سابق چیف جسٹس کے بیٹے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس پر کل سماعت ہوگی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ پیر سے نئی عمارت میں سماعتیں کرے گی
اسلام آباد ہائیکورٹ پیر کو شاہراہ دستور پر واقع نو تعمیر شدہ عمارت میں منتقل ہو جائے گی
-
فواد چوہدری کی 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کی مذمت ملوث افراد کی سزا کا بھی مطالبہ
پی ٹی آئی ترجمان کی حیثیت سے سمجھتا ہوں کہ 9 مئی کے واقعات شرمناک تھے، فوج ہے تو پاکستان اور ہم ہیں،رہنما تحریک انصاف
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیری مزاری کا طبی معائنہ کروانے اور فیملی سے ملاقات کروانے کی ہدایت کردی
-
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا عدالتی عملے اور وکلا پر تشدد کیخلاف آج ہڑتال کا اعلان
عدلیہ اور وکلا آئین کے تحفظ کے لئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں، سیکرٹری رضوان کیانی
-
جعلی بینک اکاؤنٹ کیس آصف زرداری کے مبینہ فرنٹ مین قانون کے آگے سرنڈر کیلیے تیار
سابق صدر کے مبینہ فرنٹ مین کی وارنٹ منسوخی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت ہوگی
-
توشہ خانہ کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ریلیف دے دیا
نیب کے دو نوٹسسز خلاف قانون ہیں، تمام قانونی تقاضے پورے کرکے نیا نوٹس بھیجا جاسکتا ہے، عدالت کا تحریری حکم نامہ
-
شوکت خانم فنڈز عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناع جاری کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا، گیارہ مئی کو خواجہ آصف سے جواب طلب
-
جج دھمکی کیس اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے وارنٹس کی تعمیل کرادی
عدالت نے 25 مئی عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کے لیے قابل ضمانت وارنٹ جاری کئے ہیں