ثاقب بشیر
-
علی امین گنڈا پور راہداری ریمانڈ پر بھکر پولیس کے حوالے
بھکر پولیس کی درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور کیا
-
علی امین گنڈاپور2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف
دہشت گردی کی دفعات حذف ہونے کے بعد مقدمہ اسلام آباد سیشن کورٹ منتقل کیا گیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی درخواست خارج کردی
علی امین گنڈا پور کے وکلا نے راہداری حوالگی کیخلاف درخواست دائر کی تھی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شبلی فراز کی چودہ روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی
عدالت نے پانچ ہزار روپے نقد جمع کرانے پر پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
-
توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 30 مارچ تک مؤخر، گاڑی میں لگی حاضری بھی منظور
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری روکنے کا تحریری حکم جاری کردیا
اوقات کار میں پیشی پر پولیس عمران خان کو گرفتار نہیں کرے گی، عدالت کے اطراف چند لوگوں موجود ہوں گے، تحریری حکم نامہ
-
توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی درخواست مسترد ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
عمران خان نے ریاست ریاست کی رٹ اور تقدس کو چیلنج کیا، ایسی صورت میں انڈر ٹیکنگ پر ضمانت نہیں دی جاسکتی، تحریری فیصلہ
-
عمران خان کی وارنٹ منسوخی کیلیے درخواست پر آج سماعت کی استدعا مسترد
عدالت نے درخواست کو کل سماعت کیلیے مقرر کرلیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سماعت کریں گے
-
اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سے زیادتی کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو عمر قید
عدالت نے وقوعہ کے نو ماہ بعد کیس کا فیصلہ سنادیا، واقعہ 6 جون 2022ء کو پیش آیا تھا
-
شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی مقامی عدالت کے مجسٹریٹ نے عدم پیشی پر شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے