US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
وزارت تجارت نے پانی، ہواسمیت متبادل ذرائع سے بجلی پیداواربڑھانے کی سفارش کردی
4320 میگاواٹ کے داسو پن بجلی منصوبے کے پہلے مرحلے کیلیے88 ارب 60کروڑ 20 لاکھ روپے کی رقم مختص کرنے کی تجویز۔
کنڑ پساکھی میں شیل ذخائر کے ثبوت مل گئے، تلاش کیلیے جگہ کاتعین،جون سے کام شروع ہونے کاامکان۔
بجلی کی سرکاری ونجی کمپنیوں کی طرح نیپرا کے تمام قوانین کا اطلاق ہوگا، دستاویز
18منصوبوں میں9نئی اسکیمیں،آر بی اوڈی توسیع،نظام آبپاشی میں بہتری، تھر کول پروجیکٹ کو فراہمی آب شامل۔
محدودسرگرمیوں کے باوجود بہتری،جولائی تادسمبر 39ہزار698کارگوکنٹینرز کی آمدورفت
پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق ہو گیا۔
آسیان ترجیح ہے،سنگاپورلاؤس سے بات چل رہی ہے، فلپائن سے بھی تجارت بڑھانے کیلیے معاہدہ کرنا چاہتے ہیں،پرویزملک
الیکٹرانک ڈیٹا انٹرچینج کے نفاذکے لیے پاکستان کی جانب سے تمام انتظامات مکمل۔
ایجنڈے کیلیے تجاویزمانگنے پرپاکستان کو5 ماہ میں بھی کوئی جواب نہیں دیا