علیم ملک
-
زائد المیعاد لائسنس 10 تجارتی تنظیمیں خلاف قانون سرگرم عمل
کیمسٹس ڈرگسٹ،یونائیٹڈپروڈیوسرز،انجینئرنگ کمپوننٹس مینوفیچرنگ ایسوسی ایشنزبھی ٹریڈایکٹ کی خلاف ورزی کی مرتکب
-
پی ایس اوکے اداروں پر واجبات 3307 ارب سے تجاوز
نادہندگان میں پاور سیکٹرسرفہرست،فرم کوبھی آئل ریفائنریوں کو137ارب ادا کرنے ہیں
-
عالمی تجارتی تنازعات نمٹانے کے لیے باضابطہ کمیشن بنانے کا اصولی فیصلہ
مصالحتی کمیشن تجارتی تعلقات کے فروغ، عالمی سطح پر تجارتی تنازعات کے حل کیلیے ڈبلیوٹی او رکن ممالک سے روابط قائم کریگا
-
اوگرا کی سوئی ناردرن کو اسپورٹس بجٹ میں کمی کی ہدایت
کھیلوں پر استعمال ہونیوالے فنڈعوام سے لیے جاتے ہیں،کفایت شعاری اختیارکی جائے
-
فنانس ایکٹ کے اطلاق سے مہنگائی کا نیا طوفان امڈ آیا 93 ارب کے نئے ٹیکس لاگو
29 ارب کی کسٹمزڈیوٹی،50ارب40کروڑ کاسیلزٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لاگو
-
سوئی ناردرن کو خیبرپختونخوا میں 5 لاکھ کنکشن دینے کی ہدایت
نئے کنکشنز دیتے وقت آبادی کے تناسب کو مدنظر،پائپ لائنز کے منصوبے بھی تیارکیے جائیں
-
رواں مالی سال 10ارب ڈالرسے زائدقرض وامداد لی گئی
رواں مالی سال کے دوران جولائی تا مئی کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک سے 72کروڑ 28لاکھ ڈالر کی گرانٹس اور قرضہ لیاگیا
-
پاک ایران آزاد تجارتی معاہدے کا فیصلہ آئندہ حکومت کرے گی
معاہدے کااختیارنہ ہونے کی بنا پرایف ٹی اے پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی ایرانی پیشکش پرنگراں حکومت نے معذرت کرلی
-
قطر نے پاکستانی خوراک کی درآمد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا
وزیرتجارت اعلیٰ سطح کا وفد لے کرآئندہ ماہ آئیں گے، شمشاداخترسے بھی ملاقات متوقع
-
گیس انفرااسٹرکچر کیلیے 101 ارب جمع استعمال نہیں کیے گئے
سوئی گیس کمپنیوں کی درخواست پرفنڈزنہیں دیے گئے،دونوںفرمزنے پائپ لائن کیلیے قرض لیا