US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
سیاست میں جس ہشیاری اور چالبازی کی ضرورت ہوتی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اُس سے پوری طرح واقف ہے۔
یہاں ایسے کسی شخص کو برداشت ہی نہیں کیا جاتا جواپنی کارکردگی اورصلاحیت کی بنیاد پر مقبولیت کی اُن عظمتوں کو چھونے لگے۔
ماضی میں بھی میاں صاحب کے ساتھ ایسا ہی ہوتا آیا ہے۔
ماضی میں بھی اِس سے پہلے ایسا ہی ہوتا آیا ہے۔ ہماری ستر سالہ تاریخ ایسے معجزات سے بھری پڑی ہے۔
خان صاحب کو بقول انھیں صرف ملکی خزانہ خالی ملا تھا، جب کہ بھٹو صاحب کو تو ٹوٹا ہوا پاکستان ملا تھا۔
آج ہماری نئی حکومت نے قوم کو ایک بار پھر قرضوں اور امداد کے دلدل میں ڈالتے ہوئے آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا ہے۔
ہمیں ہمارے حکمراں جوکہہ دیتے ہیں ہم بلا سوچے سمجھے اُس پر یقین اور اعتماد کر لیتے ہیں۔
امریکا نے ہمیں ہمیشہ دھوکہ دیا ہے۔ ہم نجانے پھرکیوں اُس کی باتوں میں آ جاتے ہیں۔
انا اور خود داری کی سارے دعوے دوسروں کی غلامی ، کاسہ لیسی اور درویزہ گری میں بدل گئے۔
صاف اور شفاف سیاست کی بھی ساری کہانیاں محض لن ترانیاں ہی ثابت ہوتی گئیں۔