Showbiz Reporter
-
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے
پاکستانی انڈسٹری کو 80 سے زائد فلمیں دینے والے الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے
-
جان کو خطرہ ہے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں محمود بھٹی
لاہور کی سول کورٹ میں جج محمد وسیم نے فیشن ڈیزائنر کی زمین پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت کی
-
اداکارہ فیروزہ علی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج
زخمی توصیف کو گنگا رام ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے، پولیس
-
لیجنڈری مہدی حسن اور استاد طافو کے گھرانوں کے درمیان غلط فہمیاں دور ہوگئیں
دونوں گھرانوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے مستقبل میں مل کر ایک ساتھ چلنے کا عزم کیا ہے
-
ملکہ ترنم نورجہاں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے لاہور میں تقریب
تقریب میں سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی، صفدر ملک، ذوالفقار مانا، مسعود بٹ، ڈاکٹر رفعت المنتہیٰ ودیگر نے شرکت کی
-
پنجابی فلم ’ڈرامے آلے‘ کا پوسٹر اور ٹیزر لانچ کردیا گیا
فلم ’ڈرامے آلے‘ 19 جنوری کو ریلیز ہوگی اور شائقین کو فلم ضرور پسند آئے گی، روبی انعم
-
پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کی مشترکہ پنجابی فلم 6 اکتوبر کو ریلیز ہوگی
فلم کی کاسٹ میں ہریش ورما، عمارہ دستور، بی این شرما، نرمل رشی، سیما کوشل، پرکاش گادو، اکرم اداس اور وکی کوڈو شامل ہیں
-
تھیٹر کی آڑ میں فحاشی پھیلانے والوں کے گرد شکنجہ کس دیا گیا
بیہودہ ڈائیلاگ اور اخلاق باختہ گانے و رقص پر تھیٹر مالک اور مینیجر کیخلاف ایف آئی آر درج ہوگی، کمشنر لاہور
-
حکومت کی جانب سے اداکار فردوس جمال کو ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک دیدیا گیا
میں شکر گزار ہوں کہ ریاست نے اس حوالے سے سوچا، ہم اس ریاست کا اثاثہ ہیں، فردوس جمال
-
تین مہینوں میں اتنی مہنگائی ہوئی جتنی چار ماہ میں بھی نہیں ہوئی رابی پیرزادہ
اس مہنگائی میں گھر کے ہر فرد حتیٰ گھریلو خواتین کو بھی کمانا چاہیے، وہ گھر میں رہتے ہوئے کام کرسکتی ہیں، رابی پیرزادہ