Showbiz Reporter
-
پہلی ترک فلم ”آئیلا“ 11 فروری سے سینماؤں میں دکھائی جائے گی
آئیلا فلم کی کہانی ایک خوبصورت بچی ’’آئیلہ“ کی زندگی کا احاطہ کرتی ہے جو ایک ترکش فوجی کو میدان جنگ میں ملتی ہے
-
اردو زبان کے ممتاز ادیب انتظار حسین کی آج چھٹی برسی
انتظار حسین 2 فروری 2016ء کو مختصر علالت کے انتقال کر گئے تھے
-
معروف پاکستانی اداکارہ نیلو بیگم کی آج پہلی برسی
اداکارہ نے فلم ’سات لاکھ‘ کے گانے ’آئے موسم رنگیلے سہانے‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھوا
-
آئمہ بیگ کا پی ایس ایل 7 کے ترانے سے متعلق پیغام جاری
اس مرتبہ گانا ہم نے بہت مزے کا بنایا ہے، گلوکارہ
-
گلوکار سلیم شہزاد کی حکومت پاکستان سے علاج میں مدد کی اپیل
غلط علاج کی وجہ سے سلیم شہزاد کی 80 فیصد بینائی ضائع ہوگئی
-
نیا سال گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوگا فنکار
امید کرتا ہوں نیا سال ہمارے لیے اور ہمارے وطن عزیز کیلیے خوشیوں اور کامیابیوں کا سال ثابت ہوگا، احسن خان
-
عالمی شہرت یافتہ ڈھولچی پپو سائیں انتقال کرگئے
پپو سائیں کی وجہ شہرت صوفی طرز کی ڈھول کی تھاپ پر دیوانہ وار رقص تھا، جو وہ خود ہی ڈھول بجاتے ہوئے ہر جمعرات کرتے تھے
-
’بلبلِ صحرا‘ ریشماں کومداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے
ریشماں پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی یکساں مقبول تھیں، سابق بھارتی وزیرِ اعظم اندرا گاندھی کی دعوت پر بھارت بھی گئیں
-
فلم جیمز بانڈ 007 کی کامیابی میں پاکستانی آرٹسٹ لاریب عطا کی خدمات بھی شامل
کام یابی کے سفر میں بھائی نے والد جیسا کردار ادا کیا، بطور پاکستانی ہالی وڈ فلمز میں کام کرنا باعث اعزاز ہے، لاریب عطا
-
ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی بھی بات پکی ہوگئی
ابھی تک جنت مرزا کی منگنی کی باضابطہ طور پر تصدیق سامنے نہیں آسکی ہے