Showbiz Reporter
-
اداکارشان نے زندگی کی نصف سنچری مکمل کرلی
ہدایت کار ریاض شاہد اور اداکارہ نیلو کے صاحبزادے شان نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ اسٹار کیا
-
اداکار سمیع خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں گھر میں خود کو قرنطینہ کروں گا، سمیع خان
-
منشا پاشا اورجبران ناصرشادی کے بندھن میں بندھ گئے
نکاح کی مختصرسی تقریب کراچی میں ایک رشتے دار کے گھر پر منعقد ہوئی۔ جس میں دونوں کے قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔
-
رابی پیرزادہ نے قران پاک کی کتابت شروع کردی
دور حاضر میں قرآن کو پڑھنا اور سمجھنا بہت ضروری ہے، قرآن پاک کو لکھ کر صحابہ کرام کی محنت اور محبت کا اندازہ ہوتا ہے۔
-
میرا کو پاگل کہنا بند کریں عمران عباس اداکارہ کی حمایت میں سامنے آگئے
اداکارہ میرا کو ٹھیک ہونے کے لیے آپ کی ہمدردی کی ضرورت نہیں، عمران عباس کی پوسٹ
-
جب پی ایس ایل کا ترانہ گایا تو ڈر تھا کہیں فلاپ نہ ہوجائے نصیبو لعل
پی سی بی نے جب کال کی تو یقین نہیں آیا ، پہلی بار ایسا گانا گایا ہے، گلوکارہ کا پی ایس ایل 6 کے ترانے پر اظہار خیال
-
گلوکار بلال سعید کا بھائی اور بھابھی پرتشدد ویڈیو وائرل
بلال سعید نے اپنے بھائی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست بھی دی تھی، ترجمان پولیس
-
’’نیڑے آ ظالما وے‘‘ ڈرمر فرہاد پر دُھن چوری کے الزام میں پولیس کو درخواست
2013 میں فرہاد ہمایوں اور ریچل نے کوک اسٹوڈیو کے سیزن 5 میں گانا گایا جس سے لاکھوں کا نقصان ہوا، چوہدری شہزاد
-
راحت فتح علی کی سریلی آواز میں ایک اور نغمہ ’’نشہ‘‘ جاری
نغمہ کو سلمان احمد نے پروڈیوس کیا اور گانے کے بول جاوید علی نے تحریر کیے ہیں
-
آرمی چیف کی ہدایت پر گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ لاہور منتقل
جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار شوکت علی سندھ کے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ میں زیر علاج تھے