محمد عارف میمن
-
کراچی کا فیصلہ
کیا ایسا ممکن ہے کہ کراچی اور ملک سے زیادتی کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جاسکے؟
-
میرے پاس بجٹ ہے
بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا گیا ہے اور عوام کو ہی معلوم نہیں؟
-
واٹس ایپ کے دو نمبر صحافی
واٹس ایپ کے دو نمبر صحافی جنھیں صحافت کی الف ب کا علم نہیں، اپنے مطلب کی خبریں نکال کر واٹس ایپ پر شیئر کرتے رہتے ہیں
-
پیٹ بھرے مستحقین اور ننھی حوریہ کی مشکلات
حکومت اگر صادق و امین بننا چاہتی ہے تو مستحقین میں ایسے لوگوں کو فہرست میں شامل کرے جو واقعی محتاج ہیں
-
کورونا وائرس اور پاکستانیوں کی مستیاں
پاکستان میں کورونا وائرس کی آمد کے ساتھ ہی نیم حکیموں کے ٹوٹکے سوشل میڈیا پر تھوک کے حساب سے ملنا ہونا شروع ہوچکے ہیں
-
ریاست مدینہ میں مجبور باپ کی خودکشی
میر حسن کی موت کی ذمے دار ریاست ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے
-
معاشی ترقی یا غریب کی موت
ان غریبوں کی آہیں نہ تو کبھی اس ملک کو ترقی دلا سکتی ہیں اور نہ ہی ہم کبھی ترقی کا خواب پورا کرسکتے ہیں
-
عوامی حکومت یا ہماری حکومت
قبر میں سخت ترین مرحلہ حکمران طبقے کےلیے ہے، جنہیں رب نے اپنی زمین پر حکمرانی بخشی
-
نیا پاکستان انگریزوں کو تحفے میں دے دیجیے
جب انگریز آپ کو پاکستان دے کر واپس جا رہا ہوگا تو آپ کے تمام شعبوں میں جدت آچکی ہوگی
-
پانچ روپے کلو والی مٹر اور سفید پوشوں کی عزت سے مذاق
وزیر خزانہ ٹماٹر 17 روپے کلو اور وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان مٹر 5 روپے کہہ کر سفید پوش طبقے کا مذاق اڑاتے ہیں