خضر حیات
-
اکیسویں صدی کے نئے صحافتی اصول
اب ناظر مشکل ہی سمجھ پاتا ہے کہ اسے خبر دی جارہی ہے یا تبصرہ، تاثر، ذاتی عناد اور ردعمل بھی ساتھ ہی چپکایا جارہا ہے
-
رفاقت حیات کا ناول ’’مِیر واہ کی راتیں‘‘
ناول انسانی جسم میں جنسی خواہش کے بیج پھوٹنے سے لے کر اس کی تکمیل تک پہنچنے کی سعی کا ایک متاثرکن نفسیاتی بیان ہے
-
نیا پاکستان نئی امیدیں نئی توقعات
آپ بہرحال عمران خان ہیں،طلسمی ٹوپی اور زنبیل والے عمرو عیار نہیں کہ جادو کی چھڑی گھمائیں اور سارے معاملات درست کر دیں
-
ہمارے خلاف چند بڑی عالمی سازشیں
ہمارا مزاج ہی ایسا ہے کہ ہمارے ہاں سازشی مفروضوں کے کھڑکی توڑ شو پیش کرنے میں حیرانی کی کوئی بات نہیں
-
ہمارے ٹیلی ویژن ڈراموں کا وارث کون ہوگا
کیسا سنہرا دور تھا جب مضبوط کہانی اور عمدہ اسکرپٹ نے ملکی آبادی کے بڑے حصے کو ایک ڈرامے کے انتظار پر مجبور کر دیا تھا
-
ذہن سازی کی صنعت
ایک دن ایسا بھی آئے گا جب خود سے سوچنا سب سے پاپولر فیشن بن جائے گا اور لوگ ذہنی و نفسیاتی غلامی سے آزاد ہو جائیں گے
-
قانون کمزوروں کیلئے پھندا طاقتوروں کیلئے موم کی گڑیا
پشاور ہائی کورٹ کے عُجلت میں دیے گئے فیصلے سے معاشرے، قانون کے طالب علموں اور مشال کے اہل خانہ پر نہایت برا اثر پڑے گا
-
ہمیں سوشل انجینئرنگ کی ضرورت ہے
باہمی رواداری کےلیےانسانیت کوانسانوں کے مابین تعلقات کی مضبوط بنیاد قراردیاجائے، مذہب کی تبلیغ ثانوی حیثیت میں کی جائے
-
کچھ ممکن اور کچھ ناممکن مفروضے
آئیے اپنے اپنے تخیل کے گھوڑے کو کھلا چھوڑتے ہیں اور ان دیکھے دیسوں کی سیر کرنے کی آزادی مہیا کرتے ہیں
-
ملتان میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 ڈاکو مقابلے میں ہلاک
ڈاکوؤں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں