US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
بارش تو بارش یہاں کا نظام ِ بجلی توسردیوں میں ہونے والے کہرے یا بہار کی شبنم کی نمی سے ہی ڈانوا ڈول ہوجاتا ہے۔
ملکی قوانین کی ترویج و تدریج بھی اس طرح کی جاتی ہے کہ وہ عالمی قوانین کے آگے کمزور و مضحکہ خیز بن کر رہ جاتے ہیں۔
حضرت علیؓ کا قول ہے کہ ’’کفرکا نظام تو چل سکتا ہے لیکن ظلم اور ناانصافی کا نہیں ‘‘۔
کہیں تبدیلی کی یہ تیز سفیدی کڑی دھوپ کی لُو بن کر اُن پرمحض معاشی اور سیاسی ہیٹ اسٹروک حملہ کے لیے تو نہیں؟
بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری کے مراحل بڑی تیزی سے ملکی اداروں اورملک کی سیاسی جماعتوں کے رویوں کا امتحان لے رہے ہیں۔
یہ گرفتاریاں وہ باؤنسر ہیں جوسامنے والے کو آؤٹ تو نہیں کرتے لیکن ڈرانے کے لیے کافی ہوتے ہیں۔
خطے میں ایران اور سعودی عرب کو روایتی حریف سمجھا جاتاہے اور امریکا کا جھکاؤ سعودی عرب کی طرف رہا ہے۔
صاف پانی تو رہا ایک طرف آج بھی ملک کے نصف حصے میں لوگوں کو پانی سرے سے میسر ہی نہیں ہوسکا ہے۔
ملکی معیشت کی کہانی بھی طلسماتی کہانی کے کسی دیو کے پنجے میں آئی ہوئی معلوم ہوتی ہے۔
موجودہ حکومت کی نااہلی تو ثابت شدہ ہے ہی لیکن اس کے غیر جمہوری ہونے میں بھی کوئی شک نہیں رہا ہے۔