US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
ہمارے جیسے ترقی پذیر ممالک جہاں سالہا سال کے تجربات کے بعد بھی یہاں مضبوط جمہوری کلچر پروان نہیں چڑھ سکا ہے۔
یہ پی ٹی آئی حکومت کی بدقسمتی ہے یا پھرناقص حکمت عملی کہ جب سے اقتدارمیں آئی ہے روز ایک نیا بحران پیدا ہوتا رہتا ہے۔
جہاں انسان کی عزت نفس کو غرور کے پاؤں تلے روندا نہیں جاتا تھا، یہاں ذات پات و مذہب کی کوئی لکیر نہیں تھی۔
وہ خطہ نفرت، کدورت اور مذہبی منافرت کی ایسی آماجگاہ بن گیا کہ مجبوراً بٹوارے کی کڑوی گولی بھی کھانی پڑی۔
وفاقی حکومت اس ضمن میں ہونیوالے 105ارب روپوں میں سے صرف 11ارب نقصان برداشت کریگی۔
حال ہی میں وزیر اعظم نے چھوٹی صنعتوں کے لیے بھی ایک پیکیج کا اعلان کیا ہے
یہ پاکستان کی کوششوں کا ہی نتیجہ ہے کہ حکمت یار پاکستان آئے۔
آئینی و قانونی ماہرین کا خیال ہے کہ وفاق اپنی ضرورت سے زیادہ محکمے بناکر غیر ضروری اخراجات بڑھانے کا مرتکب ہوا ہے۔
سب سے پہلے قوموں (صوبوں) میں ایک دوسرے کے مابین اور وفاق کے لیے اعتماد پیدا کریں۔
نہ جانے سندھ کے دیگر شہروں اور دیہی علاقوں میں موجود بلدیاتی اداروں کی ان کالی بھیڑوں کی باری کب آئے گی۔