US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
کرپشن اور بدعنوانی کے اس وسیع اور عمیق نظام بد کے ڈانڈے صرف ملکی نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح تک جا ملتے ہیں۔
ایک شہری کی حیثیت سے ہم نے اس ملک کی تعمیروترقی میں اپنا کتنا حصہ ڈالا ہے۔
شکر صرف زبان سے ادا کرنے کا نام نہیں گوکہ اس کا بھی بڑا اجر ہے۔
راہ زندگی روز بہ روز مشکل تر ہوتی جا رہی ہے
مافیاؤں نے اپنی ٹیم میں چند نئے اضافے بھی کیے ہیں اورکچھ نئے اسٹار کھلاڑی بھی تشریف لائے ہیں۔
عوام کو اس سے غرض نہیں کہ کیا کیا قومی اور بین الاقوامی مصلحتیں ، بیڑیاں اور رکاوٹیں ہیں۔
بڑے بڑے زورآور بڑے بڑے دعوے کرنے والے مجال ہے کہ زنبیل سے ایک اشرفی بھی نکال سکیں۔
اصل میں ہم کچھ تھوڑا خود اورکچھ اغیارکی مہربانیوں سے ننانوے کے پھیر میں خود کو پھنسا بیٹھے ہیں۔
عجیب وغریب مفروضہ اب مغالطے کی حد تک ہم میں سرائیت کرکے جو تنائج دکھا رہا ہے وہ سب کے سامنے ہی ہیں۔