خرم علی راؤ
-
کے الیکٹرک کی کیا غلطی ہے
جو اس ادارے کو لگام ڈال سکتے ہیں، وہ نہ صرف خاموش تماشائی بلکہ درپردہ اس ساری مشق میں کے الیکٹرک کے مددگار بھی ہیں
-
مودی جی کی جے
مودی جی کے پرسکون چہرے کے پیچھے تڑپتی بجلیاں اور طوفان جیسے پھٹ پڑنے کو بے چین تھے
-
منتشر خوفزدہ نسلیں
کورونا نے ساری دنیا میں موجود ہمہ گیر انتشار کو مزید مہمیز کردیا اور اب دنیا میں خوف اور وحشت نے بھی جگہ بنالی ہے
-
کیا یہی اندازِ مسلمانی ہے
ہمارے عمل بے روح ہیں، ہماری تقاریر و بیانات صرف لفاظی کے اعلیٰ مظاہرے اور ماضی کی روشن داستانوں کے تذکرے ہیں
-
لوٹو پاکستان کو
ملکی تاریخ میں بجلی جیسے نہ جانے کتنے ہی چھوٹے بڑے منصوبے اور پروپوزل منظور کرلیے گئے اور پاکستان کو نقصان پہنچتا رہا
-
مادہ اور روح
دنیا میں پیدا ہونے والا ہر جاندار بشمول انسان ہمارے عقیدے کے مطابق مادہ اور روح کا مرکب ہے
-
مظلوم پی ٹی سی ایل پنشنرز اب تک انصاف کے منتظر
وطن عزیز میں حکمرانوں اور بیوروکریسی کے شاہانہ اخراجات پر کروڑوں خرچ ہوتے ہیں لیکن پنشنرز کو ان کا حق نہیں دیا جارہا
-
کچھ تو عجیب ہورہا ہے
عوام کی اکثریت کا اعتماد حکومت پر کم سے کم ہوتا ہوا اب نہ ہونے کی حد تک پہنچ سا گیا ہے
-
’شائننگ انڈیا‘ میں مسلمانوں کی منظم نسل کشی
اس منظم نسل کشی سے کیا مودی سرکاری سمجھتی ہے کہ وہ ہندوستان سے مسلمانوں کا صفایا کرلے گی؟
-
کورونا جہاد اور مسلم دشمنی
بھارتی میڈیا نے اپنی نفرت اور دشمنی پر مبنی کوششوں سے انڈیا میں نسل پرستی اور تعصب انگیز ماحول پیدا کردیا ہے