ندیم چوہدری
-
مسلم لیگ (ن) کا عوامی رابطہ مہم کیلیے لاہور میں سیکریٹریٹ کے قیام کا فیصلہ
8 کروڑ کی لاگت سے نصیرآباد آفس کو اسٹیٹ آف دی آرٹ سیکرٹریٹ میں تبدیل کیا جائے گا، ذرائع
-
لاہور: میاں نواز شریف کا شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ
قائد مسلم لیگ (ن) معمول کے چیک اپ کے بعد واپس اپنی رہائش گاہ جاتی امراء پہنچ گئے
-
صحت مند پنجاب ہمارا وژن اور عزم ہے، مریم نواز کا صحت کے عالمی دن پر پیغام
پہلی مرتبہ عوام کو ان کے گھروں پر ادویات کی فراہمی کا نظام بھی فعال کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
-
نواز شریف کا آئندہ ہفتے لندن جانے کا امکان، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
نواز شریف لندن میں پارٹی ورکررز کے اوورسیز کنونشن سے خطاب بھی کریں گے
-
عظمیٰ بخاری کا بانی پی ٹی آئی کے خفیہ این آر او مانگنے پر طنزیہ ردعمل
عظمیٰ بخاری نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ردعمل دیتے ہوئے کہا، "ڈٹ کے رو رہا ہے کپتان۔ "
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
مریضوں اور ان کے لواحقین کی جانب سے متعدد شکایات سامنے آئیں
-
یومِ پاکستان: مینار پاکستان پر ملک کا سب سے بڑا لیزر لائٹ شو
رات گئے مینار پاکستان سبز اور سفید روشنیوں سے جگمگا اٹھا
-
اسلاموفوبیا کا عالمی دن: مسلمانوں کو درپیش امتیازی سلوک قابل مذمت ہے، مریم نواز
مریم نواز نے اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ نفرت انگیز رویوں کے خلاف مؤثر اقدامات کریں
-
سندھ حکومت کے پاس کارکردگی ہوتی تو بے تحاشہ ترجمانوں کی ضرورت نہ پڑتی، عظمیٰ بخاری
مراد علی شاہ کو اپنے حلقے میں کام کیلئے بھی وفاق کی ضرورت پڑتی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
-
مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن منصوبے کا افتتاح کردیا
منصوبے کے پہلے مرحلے میں پنجاب بھر میں 8 ہزار زرعی ٹیوب ویل سولر پر منتقل کی جائیں گی