ندیم چوہدری
-
مسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غور
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات کی
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے 3 مرلہ پلاٹ اسکیم کے اجراء کی منظوری دے دی
چشتیاں میں 666 پلاٹ دیکر اسکیم کا آغاز کیا جائے گا، مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
-
26ویں آئینی ترمیم جے یو آئی ن لیگ اور پی پی عدالتی اصلاحات پر متفق
جے یو آئی سربراہ کا اتفاق رائے کیلیے تحریک انصاف کے پاس جانے کا بھی اعلان، حکومت کی ترامیم کو پھر مسترد کردیا
-
حافظ طلحہ سعید کی منصورہ میں نعیم الرحمٰن سے ملاقات ملکر کام کرنے پر تبادلہ خیال
غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کیخلاف جماعت اسلامی نے بھرپور آواز بلند کی ہے، نائب صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ
-
پنجاب کابینہ کی کچے میں ڈیوٹی دینے والے پولیس اہکاروں کیلیے خصوصی الاؤنس کی منظوری
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
-
وزیراعظم کی جانب سے ارشد ندیم کیلئے پرتکلف ظہرانے کی تیاریاں
ظہرانے کا اہتمام مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں کل اتوار کو کیا جائے گا، ذرائع
-
سابق وزیراعظم نواز شریف کو مری میں مداحوں نے روک لیا تصاویر بنوائیں
مسلم لیگ ن کے متوالے نے نواز شریف سے اچانک ملاقات کو معجزہ قرار دے دیا
-
سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ تمھیں انصاف دیں فیصلہ دینے والوں کو سوچنا ہوگا نواز شریف
بجلی کا بل کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا، یہ صرف غریبوں کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر ایک کے لیے مصیبت بن چکا ہے، سابق وزیراعظ،
-
مخصوص نشستیں نواز شریف کا اتحادی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ
نواز شریف زرداری، فضل الرحمان، چوہدری شجاعت سمیت دیگر اتحادیوں سے رابطہ کر کے حکمت عملی طے کریں گے
-
پنجاب شہریوں کو دھاتی ڈور سے بچانے کے لیے موٹرسائیکلوں پر حفاظتی وائرز کی تنصیب
مریم نواز نے سیفٹی وائرز شہریوں میں تقسیم کیں اور موٹر بائیکس سے انہیں نہ اتارنے کی ہدایت بھی کی