حامد الرحمان
-
کیا اسرائیل فلسطینیوں سے بنو نضیر کی ذلت کا بدلہ لے رہا ہے
اسرائیل نے ایسا قانون بنادیا کہ فلسطینی اپنے آشیانے اپنے ہاتھوں سے گرانے پر مجبور ہوگئے
-
جسٹس جمال مندوخیل نے تلخ حقیقت سے پردہ اٹھادیا
کزن نے مجھے کہا سپریم کورٹ تو برباد ہو گئی، جسٹس جمال
-
غزہ میں ناکامی کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کا جنگ ختم کرنے کا اشارہ
غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کا اہم مرحلہ جلد ہی اختتام پذیر ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
-
وادی چنار میں گزرے دن
شور مچاتا پانی پہاڑ سے نیچے آرہا تھا اور سنگ ریزوں پر گرتے ہوئے جل ترنگ بجا رہا تھا
-
مینار پاکستان کا شرم ناک واقعہ اور ہمارے نوجوان
جب معاشرے میں فحش، مخرب الاخلاق مواد کی بھرمار ہوگی تو یہی نتائج برآمد ہوں گے
-
فتح کابل
فتح کابل محض امریکا کی شکست نہیں بلکہ دنیا بھر کے ان مظلوم مسلمانوں کےلیے حوصلوں کی نوید ہے جو ظالم کے ظلم کا شکار ہیں
-
عثمان مرزا کیس دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی ضرورت
یہ سیدھا سیدھا دہشت گردی کا کیس ہے جس نے ملک کے شہریوں کو خوف و دہشت میں مبتلا کردیا
-
شکریہ جامعہ اردو جو آپ نے یاد کیا
بھلا اتنی بھی زحمت کیوں کی، رسمی اطلاع نہ بھی دیتے تو ہم نے کون سا آپ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرلینی تھی
-
فردوس عاشق اور سونیا صدف تنازع کا دوسرا رخ
جب اسسٹنٹ کمشنر ایک طاقتور سیاسی رہنما کے سامنے منہ توڑ ردعمل کا مظاہرہ کرے تو وہ ایک عام آدمی کا کیا حال کرتا ہوگا؟
-
محترم وزیراعظم فحاشی سے متعلق بیان پر قائم رہیے گا
عمران خان نے معاشرے میں فحاشی اور بے حیائی کو ملک میں بڑھتے ہوئے ریپ کیسز کی ایک وجہ قرار دیا ہے