آصف مسعود
-
غصہ
جب دن میں کئی بار غصے کے عمل سے نالاں ہوکر نفل پڑھنے پڑیں تو بہت جلد غصہ کم آنے لگے گا۔
-
عمر 100 برس کی لیکن ہمت جوان ہے
ان تینوں کی عمریں سو سال سے زیادہ ہیں لیکن ان کی ہمتیں آج تک جوان ہیں
-
صحن دل کا شجر
محبت کایا پلٹ دینے کی طاقت رکھتی ہے۔ یہ ایک عجیب جذبے سے سرشار کرتی ہے جو وجد آفریں ہوتی ہے۔
-
سال نو
کیوں نہ سال کے اختتام پر ہم یہ عہد کریں کہ ہمارا آئندہ سال نبی رحمت ﷺ سے عملی محبت کا سال ہوگا
-
کیا یہ اقبال کا پاکستان ہے
ہمیں اگر زندہ، باعمل اور احساس خودی رکھنے والی قوم بننا ہے تو اقبال کے فلسفے، فکر اور سوچ کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا۔
-
جوانی کی شفق سے کہنہ مشق ایلف شفک تک کا سفر
پندرہ کتابوں کی مصنفہ، مشہورِ عالم ایلف شفک کی اپنی سوانح بھی کچھ کم متاثر کن نہیں
-
معاشیات کے پروفیسر کی ایک ادبی نصیحت
اصول معاشیات بہت اہم ہیں لیکن ٹالسٹائی، شیخوف، ڈکنز، شیکسپیئر اور ورڈز ورتھ کو پڑھنے کی بات ہی کچھ اور ہے
-
انکل یہ ’’ڈیڑھ بجے‘‘ کیا ہوتا ہے
اردو یہاں کا ایک بڑا تعلیمی مسئلہ ہے، کبھی انگریزی ہوتا تھا۔ وہ کسی حد تک حل ہوا ہے تو اردو مشکل ہو گئی ہے۔