وکیل راؤ
-
کراچی پیکیج معاملہ خطوط تک محدود کوئی اجلاس نہ ہوسکا
کئی منصوبے شروع ہونے سے پہلے ہی مسائل کا شکار،وفاقی اور صوبائی منصوبوں میں تاخیر سے لاگت میں بھی کئی گنا اضافہ
-
کراچی پیکیج میں شامل 800 ارب کے منصوبے ہمارے ہیں سندھ حکومت کا دعویٰ
وزیراعظم نے کراچی پیکیج کے نام پر سندھ حکومت کے منصوبوں کا اعلان کیا اور صرف 300 ارب کراچی کو دیے، ذرائع سندھ حکومت
-
1113 ارب روپے کے کراچی پیکیج کی تفصیلات سامنے آگئیں
کے فور، کراچی سرکلر ریلوے، سالڈ ویسٹ، برساتی نالے، سیوریج اینڈ ٹریٹمنٹ، سڑکوں کی تعمیر ومرمت کے منصوبے شامل
-
سندھ میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولنے کی تجویز
15 ستمبر سے نویں اور انٹر تک کلاسز، چھٹی سے آٹھویں جماعت کی تدریس آئندہ ہفتے 21 ستمبر سے شروع کرنے کی سفارش
-
افتخار شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ
وزیراعلی مرادعلی شاہ نے کابینہ ارکان کی مشاورت سے ان کی تقرری کی منظوری بھی دے دی ہے، ذرائع
-
حکومت سندھ کا تعمیراتی شعبے کو ریلیف کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ
تعمیراتی صنعت کےفروغ اور جائیداد کی خریدوفروخت میں تیزی لانے کے لیے مراعات کا بل صوبائی اسمبلی میں پیش ہوگا
-
دوران آئسولیشن سندھ حکومت یومیہ اجرت والوں کی مالی مدد کرے گی
سندھ کورونا ایمرجنسی ریلیف ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ، آج کابینہ میں پیش کیا جائے گا
-
سندھ حکومت کا ٹھٹھہ میں پام آئل کی کاشت کا کامیاب تجربہ
ماہرین نے کاشت شدہ پام کو آئل کیلیے معیاری قرار دے دیا، سندھ حکومت نے ’’پام آئل مل‘‘ کے لیے مشینری بھی درآمد کرلی
-
سندھ حکومت کا صوبائی اپیکس کمیٹی ایک بار پھر فعال کرنیکا فیصلہ
ایپکس کمیٹی کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں بلائے جانے کا امکان، دہشت گردی کے سدباب کیلیے نئی حکمت عملی پرغور ہوگا
-
محکمہ صحت نے اراکین سندھ اسمبلی اور سیکریٹریٹ ملازمین کو خطرے میں ڈال دیا
اسمبلی اجلاس سے قبل اراکین اسمبلی اور ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے، 50 فیصد سے زائد کو تاحال رپورٹس نہیں ملیں