کورٹ رپورٹر
-
سندھ ہائیکورٹ: صحافی فرحان ملک کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر مدعا علیہان کو نوٹس جاری
حکومتی یا ادارے کے سربراہ کے خلاف بات پر مقدمات بننے لگے تو ایف آئی اے ہر شخص پر مقدمہ بنا دے گی، وکیل
-
پاکستان اسٹیل کرپشن کیسز کا 12 سال بعد ڈراپ سین
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے پاکستان اسٹیل میں کرپشن کا ازخود نوٹس لیا تھا
-
سندھ ہائیکورٹ: سپرنٹنڈنٹ محکمہ تعلیم کے تبادلے کیخلاف درخواست مسترد
درخواست گزار ایک سال سے ملازمت سے غیر حاضر ہے اور محکمہ تعلیم نے کوئی کارروائی نہیں کی، عدالت
-
مصطفی قتل؛ ملزم ارمغان کے والد کا پولیس پر الزام، اپنے ہی وکیل نے ذہنی مریض قرار دیدیا
ملزم بہت شاطر ہے، پراسیکیوشن، ججز اور میڈیا کو دھمکیاں دیں، تفتیش میں تعاون نہیں کررہا، سرکاری وکیل
-
اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشری سروس ٹریبونل کی تشکیل نو کا وزارت قانون کا نوٹی فکیشن غیرقانونی قرار
ٹریبونل چیئرمین اور ممبرز کے درمیان کوئی اختلاف نا ہونے کے باعث اس کی تشکیل نو کی بھی ضرورت نہیں، فیصلہ
-
سگی بیٹی کو متعدد بار زیادتی کے بعد حاملہ کرنے والے درندہ صفت باپ کو عدالت نے سزا سنادی
عدالت نے ملزم کو 25 سال قید، 7 سال قید بامشقت جبکہ دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے
-
منشیات برآمدگی کیس؛ ساحر حسن کی درخواست ضمانت کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی
ملزم ساحر حسن عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہے
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان کے والد کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
کامران اصغر قریشی کو گرفتار نہ کیا گیا تو وہ کسی بھی وقت فرار ہوسکتا ہے، ذرائع
-
کراچی: رہائشی عمارت میں کالج چلانے پر پرنسپل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
عدالتی احکامات کے باوجود کالج بند نہ کرنے پر رہائشی نے پرنسپل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی
-
190 ملین پاؤنڈ کیس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کا سزا معطلی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
نامکمل تفتیش پر جلد بازی میں سزا سنائی گئی،عمران خان، درخواست تیار، رواں ہفتے دائر کی جائے گی