کورٹ رپورٹر
-
مصطفی عامر قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان منی لانڈرنگ کیس میں جیل روانہ
ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں چالان جمع کرادیا، دوسرے مقدمے میں ریمانڈ کی این او سی بھی مل گئی
-
دودھ کی قیمت مقرر کرنے کا کیس: سندھ حکومت کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر عدالت برہم
دودھ کی قیمت ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کے مطابق مقرر کی جائیں، درخواست گزار
-
اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر
ملزم پر 500 گرام سے زائد ویڈ گانجا پرآمد ہونے کا الزام ہے
-
کراچی: شاہ فیصل کالونی میں پارک پر قبضے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
کے ایم سی، کمشنر کراچی، پولیس و دیگر کو تجاوزات ختم کرنے کا حکم دیا جائے، یوسی چیئرمین
-
عدالت کا ساحر حسن کیخلاف منشیات برآمدگی کے مقدمے کا حتمی چالان پیش کرنے کا حکم
عدالت نے تفتیشی افسر کو کیس کا حتمی چالان جمع کرانے کے لئے 6 روز کی مہلت دے دی
-
جو کچھ ہورہا ہے وہ عمران خان کو تنہا کرنے کے لیے ہورہا ہے، علیمہ خان
ان کے خلاف تین سو کیسز ہیں مگر انہیں اپنے وکلا اور ترجمان سے بھی ملنے نہیں دیا جارہا
-
لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست؛ مقدمہ درخواستگزار کی مرضی سے درج کرنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے لاپتا شہری سے متعلق درخواست کی سماعت کی
-
کراچی؛ ڈمپر جلانے کے مقدمات میں گرفتار 4 ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
ملزمان نے ایک ڈمپر جلایا پھر اسی وقت ڈیڑھ کلومیٹر فاصلے پر دوسرا جلایا، کیا یہ سپرمین ہیں؟ عدالت کا استفسار
-
طیارے سے آف لوڈ کیا گیا شخص ایئرپورٹ سے لاپتا؛ پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے مسنگ پرسنز کا کیس آئینی بینچ کو ارسال کردیا
-
گاڑی کی ٹکر سے میاں بیوی کی موت کیس، ملزم کی ضمانت منظور
کراچی کی عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا