ڈاکٹر آصف چنڑ
-
ڈینگی پھر سَر اُٹھانے لگا وارڈ مریضوں سے بھر گئے
خطرناک بیماری سے بچاؤ کے لیے علاج کی نوبت آنے سے پہلے احتیاط بہترین حکمت عملی ہے
-
کپتان رہے گا یا جائے گا فیصلہ کل ہوگا
نمبر گیم میں اپوزیشن کی جیت یقینی ہو چکی، وزیر اعظم کے قوم سے خطاب میں بھی حزب ا ختلاف کی برتری کا تاثر موجود تھا
-
لَمپی سکن ڈیزیز مویشیوں کی خطرناک وباء پاکستان میں پھیلنے لگی
تیزی سے پھیلنے والی بیماری کو روکنے کا سب سے موثر ذریعہ ویکسین ہے
-
سوشل میڈیا رولز 2021 آزادی اظہار رائے میں مددگار یا اس سے متصادم
سوشل میڈیا ففتھ جنریشن وار فیئر کا موثر ہتھیار بن چکا ہے جس پر ضوابط کا اطلاق لازم ہے
-
کورونا کی پانچویں قسم ’ اومیکرون‘ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بیماری کی نئی لہر سے بچنے کے لیے بھی وہی احتیاطیں لازم ہیں جو پہلے سے کی جارہی ہیں۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم
نیٹو جیسے مغربی فوجی اتحادوں کے توڑ کے طور پر اُبھر کر سامنے آنے والی تنظیم کا تفصیلی تعارف۔
-
چین پاکستان اقتصادی راہداری دشمنوں کی نظروں میں کیوں کھٹکتی ہے
سی پیک کے منصوبوں اور ان سے حاصل ہونیوالے فوائد کی تفصیلات جو خطے میں معاشی انقلاب برپا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
افغانستان میں امریکی جنگ کے 20 برس
امریکی قبضے سے لے کر طالبان کی شاندار فتح تک پیش آنے والے واقعات کی تفصیل
-
آتشزدگی…
نامناسب حفاظتی انتظامات اور عدم آگاہی مسئلے کو سنگین تر بنا رہی ہے
-
ڈینگی…کرونا کی موجودگی میں مزید خطرناک ہو سکتا ہے
احتیاطی تدابیر کے ذریعے مخصوص مچھر کی افزائش کو روکنا ہی مسئلہ کا واحد ہے