بنت عطاء
-
اسلام اور صحت
’’اﷲ کے بندو! تم اپنا علاج کراؤ۔ بلاشبہ اﷲ نے سوائے بڑھاپے کے کوئی ایسا مرض نہیں پیدا کیا جس کا علاج نہ ہو۔‘‘
-
اسلام اور صحت
بیماری کسی بھی قسم کی ہو، اس کا علاج کرانا سنت نبوی ﷺ سے ثابت ہے، اس سے غفلت نہیں برتنا چاہیے۔
-
خود کو مفلسی سے بچائیے
اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کریں جس میں سوراخ ہو۔ کسی بھی گناہ کو چھوٹا مت سمجھیں۔ اپنی زبان کی حفاظت کریں۔
-
اولاد نعمت کے ساتھ آزمائش
آج کل والدین ہفتوں اپنے بچوں سے بات کرنے سے محروم رہتے ہیں۔
-
کامیابی کا راستہ
کیا ہمارے لیے صرف دنیاوی کام یابیاں معنی رکھتی ہیں، اللہ کو راضی کرنے کے لیے ہم کچھ نہیں کرسکتے؟