US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
رسول کریمؐ نے ارشاد فرمایا: ’’ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے۔ نیک کاموں کا حکم کیا کرو اور بُرے کاموں سے روکا کرو‘‘
ایمان والے بھائی بھائی ہیں تواپنے دوبھائیوں کے درمیان صلح صفائی کرادیا کرو اوراﷲ سے ڈرتے رہو، تاکہ تم پر رحم کیاجائے
جو شخص اہل خانہ کے لیے بہتر ہوگا وہ اوروں کے لیے بھی بہتر ہوگا اور اس کے نتیجے میں اس کی دنیا و عقبیٰ دونوں بہتر ہوگی
شُکر گزار ی کی حقیقی صور ت یہ ہے کہ اپنے منعم کے احسانات پر ممنون ہوتے ہوئے اس کی کامل اطاعت کی جائے
رسول کریمؐ نے ارشاد فرمایا: ’’میری امت کے شرفاء حاملین قرآن اور تہجد گزار لوگ ہیں۔‘‘
’’بے شک! اﷲ تعالیٰ درگزر فرمانے والا ہے اور درگزر کرنے کو پسند فرماتا ہے۔‘‘
’’جوتم سے تعلق توڑے اس سے تعلق جوڑو، جو تم کو محروم کرے، اس کو عطا کرو، اور جو تم پر ظلم کرے اس سے اعراض کرو۔‘‘
تبلیغ کا مقصد یہ ہے کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے ذریعے انسان کی پوری زندگی کتاب وسنت کے مطابق ہوجائے
بے شک! ایمان والے (آپس میں) بھائی بھائی ہیں
حضرت وہب بن منبہ رضی ﷲ تعالی عنہ نے فرمایا: نبی اکرم ﷺ پر درود پاک پڑھنا، ﷲ تعالی کی عبادت ہے۔