مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی
-
ذخیرہ اندوزوں کے لیے بہ طور خاص
’’جو شخص چالیس دن تک غلہ مہنگائی کے خیال سے ذخیرہ کرے پھر (غلطی کا احساس ہونے پر) وہ تمام غلہ صدقہ کردے پھر بھی اس کی غلطی کا کفارہ ادا نہیں ہوتا۔‘‘
-
پردہ پوشی کا حکم
’’اور تم ایک دوسرے کی غیبت نہ کیا کرو تم میں سے کوئی یہ پسند کرتا ہے کہ اپنے مردار بھائی کا گوشت کھائے ؟ نہیں! تم اسے ناپسند کرتے ہو۔‘‘ (الحجرات)
-
رزق حلال کی فضیلت، ہوس دولت کی مذمّت
’’اگر آدمی کے پاس مال سے بھری ہوئی دو وادیاں ہوں تو یہ تیسری بھی چاہے گا اور آدمی کا پیٹ کوئی چیز بھی نہیں بھر سکتی مگر قبر کی مٹی۔‘‘
-
اہل و عیال پر خرچ کرنے کی فضیلت
انسان حلال مال اہل و عیال پر خرچ کرتا رہے لیکن اس میں بھی اعتدال اور میانہ روی شامل رہے تو اس کا یہ عمل صدقہ ہے
-
غیر مسلموں کے حقوق کا تحفّظ
مسلمان رعایا کی عزت اور جان و مال کی حفاظت کے ساتھ غیر مسلم اقلیت کا تحفظ اور خوش حالی بھی اسلامی حکومت کا فرض ہے
-
نماز میں خشوع و خضوع
یہ تصور رکھیں کہ میں خداوند کریم کے سامنے ہوں
-
فطرت انسانی کا وقار
جسم کی صفائی اور اپنی ہیئت اور صورت کی درستی احکام فطرت میں سے اور طریقہ ٔ انبیائے کرامؑ ہے
-
فہم و فراست تدبّر و تفکّر کی فضیلت
’’اور جب ان کو ان کے پروردگار کی باتیں سمجھائی جاتی ہیں تو ان پر اندھے اور بہرے ہو کر نہیں گزر جاتے۔‘‘
-
پاکیزہ دل
’’اے اﷲ! میرے دل کو غلطیوں اور گناہوں سے ایسا صاف فرما دے جیسے سفید کپڑے کو میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے۔‘‘
-
دعا مومن کا ہتھیار
’’ﷲ کی پناہ مانگو بلاؤں کی سختی سے، بدبختی کے لاحق ہونے سے، بُری تقدیر سے اور دشمنوں کی ہنسی سے۔‘‘