خبر ایجنسی
-
دبئی کی وائرل چاکلیٹ بار، دنیا بھر میں پستہ کی قلت پیدا ہوگئی
باقی دنیا میں اس کی نقلیں تیار ہونا شروع ہو گئیں تاکہ عوام کی طلب پوری کی جا سکے
-
2025-26 وفاقی بجٹ خسارہ 7222 ہزار ارب رہنے کا امکان
اگلے مالی سال میں اخراجات کو پورا کرنے کیلیے قرضوں پر انحصار کرنا پڑسکتا ہے، ذرائع
-
مسیحی برادری آج ایسٹر منا رہی ہے، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
گرجا گھروں کے اندر اور باہر پولیس اہلکار تعینات رہیں گے
-
امریکی ٹیرف پر پریشان ، جواب کا ارادہ نہیں، وزیر خزانہ
سوچنا ہوگا نیو ورلڈ آرڈر کیساتھ کیسے چلیں،چین سے تعلقات بھی ہمارے لیے اہم
-
کریک ڈاؤن، ایک دن میں چینی 9 روپے فی کلو سستی
جوڑیا بازار ہول سیل مارکیٹ میں کلو چینی 159 روپے، ایکس مل قیمت 156 روپے ہو گئی
-
سلامتی کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کی عدم شرکت بڑی غلطی، فیصل واوڈا
پی ٹی آئی کنفیوژن کا شکار ہے کیونکہ اختلافات ختم نہیں ہو رہے، فیصل واوڈا
-
تنخواہ داروں کیلیے آسان ٹیکس ریٹرن نظام ستمبر سے نافذ ہو گا، وزیرخزانہ
سرکاری ملازمین کے الائونسز اور پے اسکیل پر نظرثانی زیر غور نہیں، وزیر خزانہ
-
مارشل لا کے اقدام کی توثیق میں عدلیہ کا بھی کردار ہے، سپریم کورٹ
ملٹری کورٹس کیس میں حامد خان کا عمران کی گرفتاری کا حوالہ، پرانی کہانیاں نہ سنائیں، اصل نکتے پر آئیں، جسٹس مندوخیل
-
5 سال میں 60 ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف، شہباز شریف کی ہدایت
اڑان پاکستان ویژن کے تحت برآمدی صنعتوں کو فروغ دیا جائے، وزیر اعظم شہباز شریف
-
روس میں کاروبار بندش سے امریکی کمپنیوں کو 300 ملین ڈالر کا نقصان
زیادہ تر نقصان آئی ٹی اور میڈیا کے شعبے میں کام کرنے والی امریکی کمپنیوں کو ہوا