خبر ایجنسی
-
دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں اردو کا دسواں نمبر
دنیا بھر میں اردو بولنے والوں کی تعداد 231 ملین ہے
-
سورج نیلا کیوں پڑا؟ سائنسدانوں نے 2 صدی پرانی گتھی سلجھا لی
ایسا سموشیر نامی دور دراز اور غیر آباد جزیرے پر ہوا جوکہ اس وقت روس اور جاپان کے مابین متنازعہ علاقہ ہے
-
ایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی وڈیو وائرل
ایک ٹویٹ میں ایلون مسک نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے مسابقتی ہونے کا اعتراف کر لیا
-
عمران کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کرنے پر بات ہو سکتی ہے، رانا ثنا
سیاسی قوتوں کے درمیان مذاکرات ناگزیر ہیں، کسی بات پر سمجھوتا ہو یا نہ ہو بات چیت ہونی چاہیے، رانا ثناء
-
سائنسدانوں نے ماحول دوست گیس خارج نہ کرنے والی گائے تیار کرلی
خاص گائے کی پیدائش ممکنہ طور پر برطانیہ کی ڈیری انڈسٹری کے لیے ایک انتہائی اہم لمحہ قرار دیا ہے
-
’ اُڑان پاکستان پروگرام ‘ 2 سے 3 برسوں میں آئی ایم ایف سے نجات دلا دے گا، وزیر خزانہ
پروگرام کے تحت ہماری گروتھ ریٹ برآمدات پر مبنی ہوگی، وزیر خزانہ
-
قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز
انعامی بانڈز اسٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن اور کمرشل بینکوں سے واپس یا تبدیل کرائے جا سکتے ہیں
-
پٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی نئی قیمت کا تخمینہ 3 روپے 30 پیسے مقرر کیا گیا ہے، ذرائع
-
2024 پاک امریکا تعلقات کے لیے نتیجہ خیز سال قرار
2024 میں 80 امریکی کمپنیوں نے 120 ہزار پاکستانیوں کر براہ راست ملازمتیں دیں
-
بھارت میں مسلمان میتیں گھروں میں دفن کرنے پر مجبور
یہ غیر فطری محسوس ہوتا ہے کہ ہم قبروں کے درمیان رہ رہے ہیں، بھارتی شہری