خبر ایجنسی
-
شناختی کارڈ نہ بنوایا تو 6 ماہ کی قید یا بھاری جرمانہ، نادرا کا انتباہ
18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا ضروری ہے
-
شہباز ڈاکٹر یونس ملاقات پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا، زہر اگلنے لگا
ملاقات بھارتی خاتون صحافی پالکی شرما کو ہضم نہ ہوئی اور پاکستان اور بنگلادیش کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا
-
عالمی بینک کا پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالر قرض منظور
پانی، صفائی اورحفظان صحت کی سہولتوں کی فراہمی میں بھی مدد ملے گی
-
5 ماہ میں 2.66 ارب ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ موصول
وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران 19 ارب 39 کروڑ ڈالرز کی بیرونی فنانسنگ حاصل کرنے کا تخمینہ لگا رکھا ہے
-
زیمبیا، صدر پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار
مشتبہ افراد سے زندہ گرگٹ سمیت کالا جادو کے لیے استعمال ہونے والا مختلف سامان بر آمد ہوا
-
پاک بحریہ کی ’’حیرت انگیز ترقی‘‘پرانڈین نیوی سربراہ حیران
اِس وقت چین پاکستانی بحریہ کی بحری جہاز اور آبدوزیں بنانے میں مدد کر رہا ہے
-
ترسیلات زر، 5 ماہ میں 34 فیصد اضافہ، 14.8 ارب ڈالر ہو گئیں، بلومبرگ
ماہر اقتصادیات جان ایشبورن نے بلومبرگ کو بتایا کہ ایسا لگتا ہے کہ کرنسی اصلاحات سے ترسیلات زر میں اضافہ ہوا
-
پاکستان میں فیس بک کا دائرہ وسیع، صارفین کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی
جنوری 2024 تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ ریکارڈکی گئی
-
پریانکا گاندھی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، بھارتی پارلیمنٹ میں فلسطینی بیگ کے ساتھ انٹری
پریانکا غزہ میں اسرائیلی مظالم کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دے کر نیتن یاہو کی شدید مذمت کرتی رہی ہیں
-
چینی تعاون سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ ترقی میں کردار کیلیے تیار
ایئرپورٹ مسافر پروازوں کے علاوہ مال برداری میں بھی نمایاں کردار ادا کرے گا