خبر ایجنسی
-
چینی تعاون سے بننے والا گوادر ایئرپورٹ ترقی میں کردار کیلیے تیار
ایئرپورٹ مسافر پروازوں کے علاوہ مال برداری میں بھی نمایاں کردار ادا کرے گا
-
امریکی تاریخ کی ممکنہ بڑی ملک بدری، 15لاکھ افراد کی فہرست تیار
اس فہرست میں تقریباً 18 ہزار ہندوستانی شہریوں کے نام بھی شامل ہیں
-
یوکرین پر حملوں میں شمالی کورین دستے بھی ملوث ہیں، زیلنسکی
روس نے شمالی کورین فوجیوں کو کرسک میں تعینات کرنا شروع کر دیا
-
اسرائیلی حملے کا خدشہ، ایران کا پراسرار طیارہ بردار بحری جہاز تعینات
رپورٹ میں کہا گیا کہ ایران نے ڈرون طیارے لے جانے کے لیے تین خصوصی بحری جہاز تیار کیے ہیں
-
ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کے پہلے فرد بن گئے
صرف 11 دسمبر کو ایلون مسک کی دولت میں 62.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا
-
بھارت میں لینڈ کرنیوالے پاکستانی’’ جہاز ‘‘ نے کھلبلی مچادی
بھارتی پولیس اور بارڈر سیکیورٹی فورس نے اطلاع ملنے پر علاقہ سیل کر دیا
-
ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد
یہ پہلی بار ہے کہ کسی موجودہ صدر پر اس طرح کی پابندی لگائی گئی ہے
-
پاکستان کا انٹرنیٹ اسپیڈ میں 100 واں اور براڈ بینڈ اسپیڈ میں 141 واں نمبر
انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے باعث فری لانسرز کی آمدنی میں 70 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے
-
عافیہ رہائی سے متعلق درخواست پر حکمنامہ جاری کردیا گیا
حکمنامے میں مزید کہا گیا کہ اسمتھ کی فرم نے لابنگ کی تھی اور وہ اس درخواست کو آگے بڑھائیں گے
-
بلاول اور ڈار کا پی پی اور حکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق
بلاول نے یقین دلایا بلوچستان ہمارے دل کے قریب ہے، صوبے کی ترقی اور عوام کی خدمت جاری رکھیں گے