خبر ایجنسی
-
پاکستان کا انٹرنیٹ اسپیڈ میں 100 واں اور براڈ بینڈ اسپیڈ میں 141 واں نمبر
انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے باعث فری لانسرز کی آمدنی میں 70 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے
-
عافیہ رہائی سے متعلق درخواست پر حکمنامہ جاری کردیا گیا
حکمنامے میں مزید کہا گیا کہ اسمتھ کی فرم نے لابنگ کی تھی اور وہ اس درخواست کو آگے بڑھائیں گے
-
بلاول اور ڈار کا پی پی اور حکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق
بلاول نے یقین دلایا بلوچستان ہمارے دل کے قریب ہے، صوبے کی ترقی اور عوام کی خدمت جاری رکھیں گے
-
وزیر اعظم نے ایف بی آر ڈیجیٹائزیشن 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی
وزیراعظم نے پٹرول کی سمگلنگ کے خلاف مزید سخت کارروائی کی ہدایت کی
-
سوشل میڈیا پر کنٹینر سے گرائے جانے والے کارکن کی ہلاکت کی خبر جھوٹی نکلی
زخمی کارکن طاہر عباس کو علاج کے بعد کے پی وزیر اعلیٰ ہاؤس منتقل کر دیا گیا ہے
-
افغان صوبے کنڑ میں ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والا ٹی ٹی پی کمانڈر مارا گیا
ٹی ٹی پی کمانڈر کو افغان طالبان کے ظہرانے سے واپسی پر نشانہ بنایا گیا
-
فرانسیسی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور
عدم اعتماد کی تحریک بائیں بازو کی رہنما میرین لی پین طرف سے پیش کی گئی
-
پیٹرول قیمتوں میں اضافے پر وزارت پیٹرولیم اور اوگرا کو نوٹس جاری
عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ترین سطح پر ہیں جبکہ حکومت نے بلاجوازاضافہ کر رکھا ہے
-
قائمہ کمیٹی، پنجاب کیلیے ٹریکٹر اسکیم پر شدید تحفظات کا اظہار
اسکیمیں دینے کے بجائے کسانوں کو فصل کی اچھی قیمت دیں
-
پاکستان میں جنسی جرائم کے مرتکب افراد کی ٹیگنگ نظام کا آغاز
وفاقی حکومت کے اس نظام سے منسلک حکام نے بتایا ہے کہ اس کا مرکز اسلام آباد میں بنایا گیا ہے