خبر ایجنسی
-
سلامتی کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کی عدم شرکت بڑی غلطی، فیصل واوڈا
پی ٹی آئی کنفیوژن کا شکار ہے کیونکہ اختلافات ختم نہیں ہو رہے، فیصل واوڈا
-
تنخواہ داروں کیلیے آسان ٹیکس ریٹرن نظام ستمبر سے نافذ ہو گا، وزیرخزانہ
سرکاری ملازمین کے الائونسز اور پے اسکیل پر نظرثانی زیر غور نہیں، وزیر خزانہ
-
مارشل لا کے اقدام کی توثیق میں عدلیہ کا بھی کردار ہے، سپریم کورٹ
ملٹری کورٹس کیس میں حامد خان کا عمران کی گرفتاری کا حوالہ، پرانی کہانیاں نہ سنائیں، اصل نکتے پر آئیں، جسٹس مندوخیل
-
5 سال میں 60 ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف، شہباز شریف کی ہدایت
اڑان پاکستان ویژن کے تحت برآمدی صنعتوں کو فروغ دیا جائے، وزیر اعظم شہباز شریف
-
روس میں کاروبار بندش سے امریکی کمپنیوں کو 300 ملین ڈالر کا نقصان
زیادہ تر نقصان آئی ٹی اور میڈیا کے شعبے میں کام کرنے والی امریکی کمپنیوں کو ہوا
-
جنوبی افریقہ، دنیا کے پہلے متنازع ہم جنس پرست امام مسجد کا قتل
محسن ہینڈرکس جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن کے قریب الغربہ مسجد میں امامت کرتے تھے
-
المیہ ہے جنھیں ٹیکس ادا کرنا چاہیے وہ نہیں کرتے، چیئرمین ایف بی آر
ہم ایف بی آر میں یہ صلاحیت بھی پیدا نہیں کر سکے کہ ان سے ٹیکس وصول کرے، راشد محمود لنگڑیال
-
ہزارسال بعد انسان انتہائی دلکش ہونگے، سائنسدانوں کادعویٰ
مستقبل میں انسانوں کی جلد کا رنگ زیادہ گرمی کے اثر سے گہرا ہو جائے گا، پیش گوئی
-
پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات
چاند دکھائی دینے کیلئے اس کی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے، محکمہ موسمیات
-
اب خریداری کیش پر نہیں، صرف ڈیبٹ کارڈز سے ہوگی
سافٹ ویئر ایف بی آر کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ساتھ منسلک ہوگا