ثاقب سلیم
-
لانگ مارچ کے کنٹینر کے نیچے آکر خاتون رپورٹر جاں بحق
صدف نعیم کی ہلاکت پر شدید دکھ ہے، اندوہناک پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے، وزیراعظم کا اظہار افسوس
-
چور ڈاکوؤں کے ہینڈلر سن لو ہم تمھیں کبھی قبول نہیں کریں گے عمران خان
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ ناصر باغ میں پڑاؤ،، حقیقی آزادی مارچ کل صبح دس بجے اگلی منزل کیلیے روانہ ہوگا
-
خواتین کی ویڈیوز بنا کر ٹک ٹاک پر شیئر کرنے والا پولیس اہلکار نوکری سے فارغ
اہلکار بطور لفٹر ڈرائیور مغلپورہ میں تعینات تھا، ترجمان ٹریفک پولیس
-
لاہور میں غیر ملکی منشیات فروش گرفتار 5 کلو آئس برآمد
ملزم چینی شہری ہے اور اس نے پوش علاقوں و تعلیمی اداروں کے گردونواح میں آئس فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے، پولیس
-
لاہورمیں دولت کے لئے 6 شادیاں کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج
ملزم کانسٹیبل عمران یونس قلعہ گجر سنگھ پولیس لائن میں تعینات ہے، ایس ایس پی ذیشان اصغر
-
تنخواہیں اور نوجوان میڈیا ملازمین
نوجوان طلبا میڈیا میں مستقبل بنانا چاہتے ہیں لیکن جب چینلوں پر تنخواہوں میں تاخیر دیکھتے ہیں تو مایوس ہوجاتے ہیں