ناصر بٹ
-
سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، کراچی لاوارث شہر بنا دیا گیا ہے، حافظ نعیم
شہر میں ٹینکرز، ٹرالرز اور ڈمپرز کو کھلی چھوٹ ہے کہ وہ دن دہاڑے سڑکوں پر آکر شہریوں کو کچل دیں، امیر جماعت اسلامی
-
کراچی؛ صحافی فرحان ملک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
عدالت نے فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کردیے اور تفتیشی افسر کو تنبیہ کردی
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس میں پراسیکیوٹر کو نامعلوم افراد کی دھمکیاں
قائمقام پراسیکیوٹر کے کولیگ کی گاڑی کو ٹکر مار کر شیشے توڑے گئے جبکہ لیپ ٹاپ نامعلوم افراد لے گئے، مقدمہ درج
-
کراچی ایئرپورٹ بم دھماکا کیس میں گرفتار ملزمہ کی ضمانت مسترد
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزمہ گل نسا کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا
-
ساحر حسن سے منشیات برآمدگی کا کیس، عبوری چالان عدالت میں جمع
ملزم ساحر کا موبائل فون پنجاب فرانزک لیب بھیج دیا گیا ہے، پولیس
-
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کا نابینا وکیل صادق حسین کو جوڈیشل مجسٹریٹ بھرتی کرنے کا حکم
عدالت کا فیصلے کی نقول سیکریٹری قانون اور رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کو ارسال کرنے کا بھی حکم
-
سندھ ہائیکورٹ کا قتل کیس میں نادرا کو ایک کروڑ 65 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
شہری عبدالرشید خانزادہ اور ان کی اہلیہ نے 2011 میں سڑک حادثے میں بیٹی کے انتقال پر نادرا کے خلاف درخواست دائر کی تھی
-
مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیا
ملزم کمرہ عدالت میں بیہوش ہوکر گر گیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کی پیش رفت اور میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
-
کراچی میں ہیوی ٹریفک کے حوالے سے کنفیوژن پھیلائی جارہی ہے، آئی جی سندھ
آئل، پانی، تعمیراتی میٹریل اور دیگر سامان کی ترسیل کی قانون نے اجازت دی ہے، غلام نبی میمن
-
کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت؛ کے الیکٹرک کو 48 لاکھ 19 ہزار ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
عادلت نے 6 سال بعد مقدمے کا فیصلہ کرتے ہوئے کے الیکٹرک حکام کے خلاف ڈگری جاری کردی