تازہ ترین 
< >
rss

 ناصر بٹ

مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج

عدالت نے مقدمہ جھوٹا ہونے سے متعلق پولیس کی بی کلاس کی رپورٹ مسترد کردی

November 18, 2020

کرنٹ سے ہلاکت، سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف قتل کا پہلا مقدمہ درج

فیضان ڈیفنس میں سب اسٹیشن کے پاس کھڑا تصاویر بنا رہا تھا، پانی بھی پڑا ہوا تھا، کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

August 12, 2020

پولیس تفتیش مذاق بن گئی، انسداد دہشت گردی عدالتوں میں گواہ منحرف ہونے لگے

کالعدم تنظیم کی فنڈنگ سے متعلق مقدمے کی سماعت میں استغاثہ کا اہم گواہ وکیل صفائی کی جرح کے دوران بیان سے منحرف

July 30, 2020

2019: عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی تعداد بڑھ گئی

75 ہزار مقدمات بڑھ کر 82 ہزار 906 ہو گئے

December 31, 2019

جسٹس مقبول باقر پر حملے کا مقدمہ فوجی عدالت سے ATC منتقل

26 جون 2013 کو موٹرسائیکل بم دھماکے میں رینجرز،پولیس اہلکارسمیت 9 افراد جاں بحق اور21 شدیدزخمی ہوئے تھے

November 21, 2019

نقیب اللہ قتل کیس میں دوسرے عینی شاہد سمیت 2 گواہوں کے بیان قلمبند

سادہ لباس والے ہوٹل سے چوکی لے گئے ،نقیب کو بہت مارا،رقم بھی مانگی،عینی شاہد

November 20, 2019

کیا حکومت چاہتی ہے قوم کینسر کی مریض بن جائے، سندھ ہائیکورٹ

گٹکے کی خرید و فروخت روکنے کیلیے رینجرز کو بھی احکامات جاری،آئندہ سماعت پر عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا گیا

October 10, 2019

بانی ایم کیو ایم کے خلاف تحقیقات، برطانوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

وزارت داخلہ نے مقدمات کے گواہوں اور تفتیشی افسران کو اسلام آباد طلب کر لیا

April 7, 2019

اسلحہ ڈیلرز کے کوائف سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

دہشت گردوں کو اسلحہ، گولیاں اور لائسنس فراہم کرنے سے متعلق مقدمے میں سیکریٹری داخلہ کو پھر نوٹس جاری

March 17, 2019

منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگا

پیپلز پارٹی کی قانونی ماہرین سے طویل مشاورتیں، ہائی کورٹس سے ضمانتیں حاصل کرنے پر غور

March 14, 2019
5